Dulha Bhai by Hira Khan is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Dulha Bhai |
|---|---|
| Writer's Name | Hira Khan |
| File Type | |
| File Size | 499 KB |
| Download Option | Available |
ہاں۔۔ ہاں۔۔ ہے وہ میری دوست ۔۔ بس دوست ، اور کچھ بھی نہیں۔۔
منے کے ابا سر تھامے یکدم سے چلا اٹھے ۔۔ میرا سکون ہے ،
میرا چین ہے وہ لڑکی ۔۔سحرش نام ہے اس کا ، انٹر کی طالبہ ہے ۔۔
سارا دن کی تھکن ، کے بعد خود کو تھوڑا ریلیکس کرنے کے لیے
اگر کچھ گھڑی میں اس لڑکی سے بات کر لیتا ہوں تو اس میں کیا برائی ہے ؟
وہ صرف میری دوست ہے بس ۔۔ زوجہ محترمہ میں تم سے کوئی بے وفائی نہیں کر رہا
، میں تمھارا ہوں اور تمھارا ہی رہونگا ۔۔اری نیک بخت ، میں دس جگہ منہ مار کر آتا
تو تمھارے پاس ہوں ناں۔۔۔بس منے کے ابا ۔ ٹوٹ گئی آج اعتبار کی ڈور ۔
اگر ہم عورتیں بھی اپنا ذہنی سکون غیر مردوں میں تلاش کر کے
دوستیاں کرنے لگ جائیں تو قسم اللّٰہ پاک کی تم مرد ذات سے برداشت نا ہو پائےگا ۔
نکال باہر کرو گے تم لوگ ہم عورتوں پر بد چلنی کا الزام لگا کر ۔۔
دُلہا بھائی
مصنفہ: حرا خان
صنف: رومانوی، مزاحیہ، خاندانی، جذباتی
:خلاصہ
دلہا بھائی ایک دلچسپ اور ہلکی پھلکی کہانی ہے جس میں خاندانی رشتوں، مزاح اور محبت کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جن کی دلچسپ نوک جھونک اور غیر متوقع حالات قاری کو محظوظ کرتے ہیں۔
اہم موضوعات
خاندانی رشتے
مزاح اور شرارت
محبت اور اپنائیت
رشتوں کی اہمیت
اہم لمحات
دلچسپ ملاقات
مزاحیہ واقعات
غلط فہمیوں کا خاتمہ
اختتام پر خوشی اور سکون
دلہا بھائی یہ پیغام دیتا ہے کہ محبت، احترام اور خوش مزاجی خاندانی رشتوں کو مضبوط اور خوشگوار بناتے ہیں۔
Dulha Bhai Urdu Novel by Hira Khan Romantic Free PDF
Dulha Bhai offers engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you’re drawn to emotional storytelling, self-discovery, and a journey of life’s ups and downs, explore Safar by Arfa Ali — a heartfelt novel that beautifully reflects struggle, growth, and the meaning of life’s journey.
If you’re drawn to emotional drama charged with regret, resilience, and personal growth, explore Bhool by Sumayya Mughal — a touching narrative that confronts the consequences of past mistakes and the journey toward healing.





