Dusri Aurat by Sidra Sheikh is an emotional Urdu novel about relationships, betrayal, and sacrifice.

| Novel's Name | Dusri Aurat |
|---|---|
| Writer's Name | Sidra Sheikh |
| File Type | |
| File Size | 8.52 |
| Download Option | Available |
چاندنی۔۔۔پلیز۔۔۔ وہاں چلو۔۔۔ تمہارا وہاں جانا بہت ضروری ہے۔۔۔
میں پاکستان مر کر بھی نہیں جاؤں گی۔۔۔
اپنے شوہر کے مرنے پر تو جاؤ گی نہ۔۔؟؟ یا باپ کی میت پر بھی نہیں جاؤ گی۔۔۔؟؟
صائمہ نے غصے سے کہا تو ان چاروں نے حیرانگی سے دیکھا تھا
ان دونوں کو اور اسی وقت حسیب نے موبائل پر سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھائی ۔۔۔
شاہ زیب چچا زندہ ہیں چاندنی آج حویلی آئے۔۔۔ سب سے تمہارا پوچھا اور پھر۔۔۔
بہروز بھائی کو شوٹ کردیا۔۔۔
اور بعد میں خود بھی ہارٹ اٹیک کی وجہ سے ہاسپٹل ایڈمٹ ہیں۔۔۔
دوسری عورت
مصنفہ: سدرہ شیخ
صنف: سماجی، رومانوی، جذباتی
:خلاصہ
دوسری عورت ایک فکر انگیز سماجی ناول ہے جس میں ازدواجی زندگی، اعتماد، رشتوں کی پیچیدگی اور معاشرتی رویوں کو نہایت مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
ازدواجی رشتے اور اعتماد
محبت اور وفاداری
معاشرتی رویے
جذباتی کشمکش
اہم لمحات
رشتوں میں تبدیلی کا آغاز
اعتماد کی آزمائش
حقیقت اور احساسات کا ادراک
اختتام پر معافی، سکون اور نئی امید
یہ ناول یہ پیغام دیتا ہے کہ کسی بھی رشتے کی مضبوطی محبت کے ساتھ اعتماد، احترام اور سچائی میں پوشیدہ ہوتی ہے، کیونکہ یہی خوبیاں ٹوٹتے ہوئے تعلقات کو دوبارہ جوڑنے کی طاقت رکھتی ہیں۔
Dusri Aurat Urdu Novel by Sidra Sheikh Free PDF
Dusri Aurat is available for free PDF download.





