Ek Lafz Mohabbat by Isha Malik is a romantic Urdu novel about love, emotions, and relationships.

| Novel's Name | Ek Lafz Mohabbat |
|---|---|
| Writer's Name | Isha Malik |
| File Type | |
| File Size | 3.24 |
| Download Option | Available |
ساری اُمیدیں دم توڑ گئیں تھیں۔
اس نے نظر اُٹھا کر دھنک کی طرف دیکھا۔
مگر اس کا چہرہ سپاٹ تھا۔نا کوئی پچتاوا نا کوئی ملال۔
اس کے تاثرات سے صاف لگ رہا تھا کہ اسے اپنے کیے پر کوئی پچتاوا نہیں۔
دھنک۔شفقت صاحب چلائے۔
دھنک نے بغیر کسی کی طرف دیکھے اپنی دونوں کلائیاں شافع کے سامنے کردیں۔
جیسے کہ رہی ہو جاٶ شافع مراد یہ حق بھی میں تمھیں ہی دیتی ہوں۔
شافع نے افسوس سے اس کی طرف دیکھا۔
اس نے جیب سے ہتھکڑیاں نکالیں۔
جن کلائیوں میں کبھی وہ چوڑیاں پہنایا کرتا تھا آج وہاں ہتھکڑیاں پہنا رہا تھا۔
اپنے ساتھ کھڑے پولیس آفیسرز کو اشارہ کرتے ہوئے وہ آگے بڑھ گیا۔
وہ بھی بغیر کسی سے نظریں ملائے اس کے پیچھے چل دی۔
اس میں اتنی ہمت نہیں تھی کہ اپنے والدین کے جھکے سر دیکھتی۔
اچانک ہال سے نکلتے ہوئے دھنک کا لہنگا اس کے پاٶں کے نیچے آگیا
جس کے باعث وہ گرنے لگی تھی مگر شافع نے فوراً اسے تھام لیا۔
اک لفظ محبت
مصنفہ: عائشہ ملک
صنف: رومانوی، جذباتی، معاشرتی
خلاصہ
ایک لفظ محبت ایک سادہ مگر گہرے احساسات پر مبنی کہانی ہے جس میں محبت کی اصل تعریف کو دکھایا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو جذبات، غلط فہمیوں اور حالات کے باوجود ایک دوسرے سے جڑے رہتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور احساس
غلط فہمیاں
رشتوں کی نزاکت
جذباتی وابستگی
اہم لمحات
محبت کا آغاز
دوریاں اور الجھنیں
احساس کی بیداری
اختتام پر قربت
ایک لفظ محبت یہ پیغام دیتا ہے کہ محبت صرف ایک لفظ نہیں بلکہ ایک مکمل احساس ہے جو دلوں کو جوڑ دیتا ہے۔
Ek Lafz Mohabbat Urdu Novel By Isha Malik PDF Download
This emotional story offers romance and engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you’re drawn to emotional storytelling, love, and a powerful journey rooted in sacrifice and emotions, explore Mitti Diye Maaye by Arfa Ejaz — a heartfelt novel that beautifully reflects motherhood, pain, and the strength of deep human bonds.
If you’re drawn to emotionally charged romance and the struggle between love and respect, explore You Are My Only Desire by Suneha Rauf — the passionate story of a controlling lawyer and an independent businesswoman fighting for love with dignity.





