Faqat Zauq E Parwaz Hai Zindagi by Habiba Ashfaq

Faqat Zauq E Parwaz Hai Zindagi by Habiba Ashfaq is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Faqat Zauq E Parwaz Hai Zindagi by Habiba AshfaqFaqat Zauq E Parwaz Hai Zindagi by Habiba Ashfaq

Novel's NameFaqat Zauq E Parwaz Hai Zindagi
Writer's NameHabiba Ashfaq
File TypePDF
File Size1.55
Download OptionAvailable

آپ بھی یہ بات یاد رکھیں

ہمیں پی اے ایف والوں نے سیلف ڈیفنس کے ساتھ دوسری بھی بہت ٹریننگ دی ہے ۔

یہ نا ہو کہ میری اس ٹریننگ کا کچھ حصہ مجھے آپ پہ آزمانا پڑ جائے 

اسکے ہاتھ سے اپنا ہاتھ چھڑانے کی کوشش کرتے

اسکی آنکھوں میں دیکھتی ہوئی بولی ۔جبکہ وہ تمسخر سے ہنس دیا ۔۔۔

اسلام علیکم سر فائیق کا سکتہ ٹوٹا تھا اور دل کیا اپنا سر پیٹ لے ۔

مطلب کہ یہ لڑکی اسے مجبور کرتی تھی ڈانٹنے پہ ۔۔

وعلیکم اسلام ، پر مسسز میں آپکا سر نہیں ہوں شوہر ہوں اس لئیے اچھا ہو گا

کہ آپ مجھے۔۔

میرے نام سے ہی بلائیں ماتھے پہ بل ڈالے وہ کہہ رہا تھا ۔

رائمہ نے گھبراہٹ سے انگلیاں مروڑتے اسے دیکھا

وہ کم از کم آج کے دن ڈانٹ نہیں کھانا چاہتی تھی ۔۔

اوکے سر۔۔۔۔ جتنی جلدی اور جتنی تابعداری سے بولی تھی

اتنی ہی جلدی اسے زبان دانتوں تلے دبانی پڑ گئی

کیونکہ فائیق نے گھور کے جو دیکھا تھا ۔۔

 

 

فقط ذوقِ پرواز ہے زندگی

مصنفہ: حبیبہ اشفاق

صنف: رومانوی، جذباتی، حوصلہ افزا، سماجی

:خلاصہ

 

فقط ذوقِ پرواز ہے زندگی ایک متاثر کن کہانی ہے جس میں خواب، امید اور مسلسل جدوجہد کے جذبے کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو مشکلات کے باوجود اپنے مقاصد اور رشتوں کو نبھاتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں۔

اہم موضوعات

خواب اور جدوجہد

امید اور استقامت

خود شناسی

رشتوں کی اہمیت

اہم لمحات

نئے سفر کا آغاز

مشکلات کا سامنا

حوصلے کی جیت

اختتام پر کامیابی اور سکون

زندگی کی اصل کامیابی منزل تک پہنچنے سے زیادہ، ہمت، امید اور مسلسل آگے بڑھنے کے جذبے میں پوشیدہ ہے۔

Faqat Zauq E Parwaz Hai Zindagi by Habiba Ashfaq

 

Faqat Zauq E Parwaz Hai Zindagi by Habiba Ashfak offers engaging storytelling. Free PDF download.

 

If you enjoy emotionally intense romance novels that blend love, honor, family traditions, and powerful character development, Ramz e Ishq by Noor Asif is a captivating read worth exploring.

If you’re drawn to gritty, heart-wrenching romance cloaked in danger and redemption, explore Dasht-e-Wehshat by Mehwish Ali — a tale where love must fight through betrayal, darkness, and the scars we never show.