Fateh Alam by Iqra Khan is an Urdu novel featuring courage, power, and thrilling events.

| Novel's Name | Fateh Alam |
|---|---|
| Writer's Name | Iqra Khan |
| File Type | |
| File Size | 10.0 |
| Download Option | Available |
کیا اب بھی تم مجھ سے محبت کرتی ہو فاتح نے اسے توڑنے کی کوشش کی ۔ ۔
ہاں ابھی بھی زمر نے پورے اعتماد سے جواب دیا ۔ ۔
میں تم پر گولی بھی چلا سکتا ہوں اس نے گن کو ریلو کیا ۔ ۔
تم ایسا نہیں کر سکتےکیوں ؟
کیونکہ تم بھی مجھ سے محبت کرتے ہو . ۔ ۔
یہ سن کر لمحہ بھر کو فاتح مہبیوت اسے دیکھتا رہا ۔ ۔
پھر اسے اپنی گرفت سے آزاد کیا اور دیوار پر گولی چلا دی ۔ ۔
زمر نے کانوں پر ہاتھ رکھ لیے ۔ ۔
میں اتنا شریف نہیں ہوں زمر قدیر شاہ ۔ ۔ ۔
کہ جس سے آپ محبت کر بیٹھیں میں بہت برا انسان ہوں ۔ ۔ ۔
بہت برااس لیے آپ کو مجھ سے بچ کے رہنا چاہیے ۔ ۔
ورنہ میں کیسی کا بھی بڑی آسانی سے مڈر کر دیتا ہوں ۔ ۔
اور یہ جو کچھ بھی کہا ہے یاں سوچا ہے اسے بھول جائیں گی ۔ ۔
تو بہتر ہو گا ورنہ بہت نقصان اٹھانا پڑے گا ۔ ۔
رات بہت ہو گئ ہے گھر چلی جائیں ۔ ۔
ورنہ ہاشمی شاہ کو اگر زمر نظر ناں آئی تو وہ پاگل ہو جائے گا ۔ ۔ ۔
فاتح عالم
مصنفہ: اقراخان
صنف: رومانوی، ایکشن، سماجی، جذباتی
:خلاصہ
فاتحِ عالم ایک سنسنی خیز رومانوی ناول ہے جس میں طاقت، عزم، محبت اور غیر متوقع حالات کو نہایت دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
ہمت اور قیادت
اعتماد اور وفاداری
جذباتی کشمکش
اہم لمحات
خطرات سے بھرے سفر کا آغاز
مشکل فیصلوں اور آزمائشوں کا سامنا
حقیقت اور رشتوں کی اہمیت کا احساس
اختتام پر کامیابی، سکون اور نئی امید
یہ ناول یہ پیغام دیتا ہے کہ اصل فتح صرف طاقت سے نہیں بلکہ حوصلے، خلوص، درست فیصلوں اور اپنے پیاروں پر اعتماد سے حاصل ہوتی ہے، جو انسان کو ہر میدان میں کامیاب بناتے ہیں۔





