Gangster Love by Iqra Khan

Gangster Love by Iqra Khan is a romantic Urdu novel about love, passion, and emotions.

Gangster Love by Iqra Khan

Novel's NameGangster Love
Writer's NameIqra Khan
File TypePDF
File Size7.23
Download OptionAvailable

چلو چلتے ہیں بہت دیر ہو گئ ہے ۔۔

اسکی نگاہوں کے حصار میں سامنے کھڑی مناہل کی وہی آنکھیں نظر آئی۔۔

تو ایک منٹ کے لیے تھم سا گیا ۔۔

وہی کنسرٹ والی آنکھیں بے اختیار اس کے سامنے آئی ۔۔

اس سے پہلے وہ مناہل سے کچھ کہتا وہ وہاں سے جا چکی تھی ۔۔

یار بہت بریو لڑکی تھی ساہل نے داد دینے والے انداز سے کہا ۔۔

تو آریان نے مزاحقکہ خیز آواز نکالی ۔۔

واقعی تو دیکھ نہیں رہا کیسے ان لڑکوں کو مار رہی تھی ۔۔

ساہل فورا حمایت میں بولا تھا سب اس کی بات پر ہنس دیے ۔۔

 

 

گینگسٹر لو

مصنفہ: اقرا خان

صنف: رومانوی، ایکشن، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

گینگسٹر لوو ایک سنسنی خیز ڈارک رومانوی ناول ہے جس میں محبت، طاقت، خطرات اور جذباتی کشمکش کو دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

اعتماد اور وفاداری

طاقت اور ذمہ داری

جذباتی کشمکش

اہم لمحات

غیر متوقع ملاقات

خطرناک حالات کا سامنا

رشتوں میں اعتماد کی آزمائش

اختتام پر حقیقت کا ادراک اور نئی امید

یہ ناول اس حقیقت کو نمایاں کرتا ہے کہ محبت کی اصل طاقت کسی کی حیثیت یا ماضی میں نہیں، بلکہ خلوص، اعتماد اور درست فیصلوں میں ہوتی ہے، جو ہر اندھیرے راستے کو روشن کر سکتے ہیں۔

Gangster Love Urdu Novel by Iqra Khan Free PDF

 

Gangster Love is available for free PDF download.

 

If you’re drawn to action-packed storytelling, espionage, and patriotic thrill, explore Sniper by Riaz Aqib Kohler — a gripping military novel full of suspense, strategy, and intense missions.

If you enjoy emotionally powerful stories that weave together history, sacrifice, love, and the lasting impact of the Partition, Bogi Number 12 by Mehrunnisa Shahmeer is a captivating read worth exploring.