Gardaab by Hira Khan

Gardaab by Hira Khan is a suspenseful Urdu novel filled with mystery and unexpected twists.

Gardaab by Hira Khan

Novel's NameGardaab
Writer's NameHira Khan
File TypePDF
File Size1.37
Download OptionAvailable

گاڑی میں بیٹھ وہ بے ساختہ کہہ اٹھی، اف تو بہ کتنی سردی ہے ناں آج،

۔۔۔ اس نے سردی سے بجتے دانتوں کو ایک دوسرے پر مضبوطی سے جما کرکہا تھا،

اُسے سردی میں سکڑتے دیکھ کر وہ غصہ میں لال پیلا ہوا جار ہا تھا،

کتنی عجیب ہے تمھاری دوست، کیاضرورت تھی

اتنی سردی اور بارش میں شادی کرنے کی

ویسے تم لڑکیوں کو شادی کرنے کا شوق بھی بہت ہوتا ہے،

اگر تمھاری طبیعت خراب ہو گئی تو ؟؟

وہ غصےمسلسل اسے ڈانٹ رہا تھا

۔۔ ایاز کی ذراسی خفگی سے یوں ہی اس کی جان پر بن آتی تھی،

اور ایاز اسکی کمزوری سے باخوبی واقف تھا۔۔

سردی کی وجہ سے لوگ اپنے کام نہیں روک سکتے

ایاز اور وہ بھی شادی جیسے اہم کام ، اب اس بے چاری کو کیا خبر تھی

کہ بارش بھی ہو جائے گی۔۔

اور آپ کیوں اتنی ٹھنڈ میں بیٹھے ہیں ، ہیٹر آن کریں۔۔۔

 
 

گرداب

مصنفہ: حرا خان

صنف: رومانوی، جذباتی، سسپنس، سماجی

:خلاصہ

گرداب ایک دلچسپ اور پراسرار کہانی ہے جس میں زندگی کی پیچیدگیوں، مشکل فیصلوں اور غیر متوقع حالات کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو آزمائشوں کے گرداب سے نکل کر اپنی منزل کی تلاش کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

سچائی اور جدوجہد

جذباتی کشمکش

ہمت اور استقامت

رشتوں کی اہمیت

اہم لمحات

مشکلات کا آغاز

خطرناک موڑ

حقیقت کا انکشاف

اختتام پر کامیابی اور سکون

ہر گرداب سے نکلنے کے لیے حوصلہ، صبر اور درست فیصلے ہی انسان کی اصل طاقت ہوتے ہیں۔

Gardaab Urdu Novel by Hira Khan Free PDF Download

 

Gardaab offers engaging storytelling. Free PDF download.

 

If you’re drawn to profound spiritual journeys, inner transformation, and the quest for truth, explore Pir-e-Kamil by Umera Ahmed — a compelling narrative where faith, love, and redemption intertwine.

If you’re drawn to intense stories rooted in feudal conflicts, political rivalry, and forbidden love, explore Hinave by Noor Rajpoot — a gripping saga of rivalry, justice, and love that dares to rise above enmity.