Gunah by Mantasha is an emotional Urdu novel about love and relationships.

| Novel's Name | Gunah |
|---|---|
| Writer's Name | Mantasha |
| File Type | |
| File Size | 817 KB |
| Download Option | Available |
رات ہو گئی تھی وہ ابھی بھی بینچ پہ ہی بیٹھی تھی اور عارش بھی سلطانہ۔۔۔
عادل اسکے پاس آئے تھے مر وہ بھی۔۔۔
مر وہ آگے بڑھ کے اسکے پاس بیٹھ گئی صفا چلو اندر چلے۔۔۔
صفا بس رو رہی تھی۔۔
اسے پتہ تھا اب کبھی اسے عارش نظر نہیں آئے گا۔۔
اور وہی ہوا دور سے ایک روشنی راستے سے ہوتی ہوئی
صفا کی طرف پینچ۔۔۔پہ آئی تھی۔۔۔
جیسے وہ دیکھ سکتی تھی۔۔۔
عارش نے اسے دیکھا آپنا خیال رکھنا میں تمہارے ساتھ ہوں
یہ کہہ کے وہ آہستہ آہستہ چلتا اس روشنی میں جاتا غائب ہو گیا تھا۔۔۔
عارش عارش وہ زور زور سے چلارہی تھی
اور روتے روتے نیچے بیٹھ گئی۔۔۔تھی۔۔۔۔
سلطانہ عادل اور مروہ نے اسے آگے بڑھ کے سہارا دیا تھا۔۔
اور اندر لائے تھے ساری رات جیسے اسکے جسم سے روح نکل گئی ہو
ایک ہی جگہ بیٹھی رہی تھی۔۔۔
گناہ
مصنفہ: من تشاء
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
گناہ ایک فکر انگیز کہانی ہے جس میں غلط فیصلوں، ندامت اور اصلاحِ نفس کے سفر کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو اپنی کوتاہیوں کا سامنا کرتے ہوئے توبہ، معافی اور نئی شروعات کی طرف بڑھتے ہیں۔
اہم موضوعات
گناہ اور ندامت
توبہ اور معافی
اصلاحِ نفس
صبر اور امید
اہم لمحات
غلطی کا آغاز
ضمیر کی بیداری
توبہ اور تبدیلی
اختتام پر سکون اور نئی شروعات
گناہ انسان سے غلطیاں ہو سکتی ہیں، مگر سچی توبہ اور اصلاح کا راستہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے۔
Gunah Urdu Novel by Mantasha Free PDF Download
Gunah is available for free PDF download with engaging storytelling.
If you’re curious about a tale of love’s trials, read Ishq Ki Pehli Manzil by Farwa Mushtaq — a charged Urdu romance where fate, betrayal, and redemption draw two very different hearts together.
If you’re drawn to stories of moral conflict and intense longing, explore Jurm-e‑Tamanna by Huma Waqas — an Urdu novel that explores forbidden desires, betrayal, and the high cost of dreams.





