Gunahgar by Zeenia Sharjeel is an emotionally charged Urdu novel that explores life, relationships, and emotions.

| Novel's Name | Gunahgar |
|---|---|
| Writer's Name | Zeenia Sharjeel |
| File Type | |
| File Size | 2.99 |
| Download Option | Available |
یہ ڈرائیور تم نے بھیجا تھا
شانزے نوفل سے پوچھنے لگی
وہ اسے سہولتیں مہیا کر کے خوب اس کی عادت بگاڑ رہا تھا
اب تو اس کا ٹیلر کپڑے سینے کے بعد جب اس سے پیسے نہیں لیتا
تو وہ اچھی خاصی چڑ جاتی۔۔۔
لیکن رات کے وقت وہ کسی ٹیکسی میں اکیلی کیسے آتی
اس وجہ سے نوفل کی بھیجی گئی گاڑی میں آرام سے آگئی
کیوں آنے میں کوئی پرابلم تو نہیں ہوئی یا پیسے تو نہیں مانگے اس نے تم سے
نوفل شانزے کو دیکھ کر فکرمندی سے پوچھنے لگا
“پولیس والوں کے کرتوتوں سے ہر کوئی واقف ہوتا ہے،
پیسے مانگ کر اسے اپنی شامت تھوڑی لانی تھی تم سے
” شانزے نےگھورتے ہوئے اس کو دیکھ کر کہا
شانزے کی بات سن کر وہ اپنے ہونٹوں پر پر آنے والی مسکراٹ چھپا گیا
“ایکسکیوزمی میں اتنا برا بھی افسر نہیں ہوں
کافی اچھی امیج ہے لوگوں میں میری
وہ اب شانزے کو جتانے والے انداز میں ذرا سیریس ہوکر بولا
“تمہاری بات نے خود ثابت کردیا
تم اتنے برے نہیں مگر تھوڑے بہت برے ہو”
گناہگار
مصنفہ: زینیا شرجیل
صنف: رومانوی، جذباتی، نفسیاتی، سماجی
:خلاصہ
گناہگارایک فکر انگیز اور جذباتی کہانی ہے جس میں غلطیوں، پچھتاوے، معافی اور محبت کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو اپنے ماضی کے فیصلوں کے نتائج کا سامنا کرتے ہیں اور خود کو بدلنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اہم موضوعات
غلطیاں اور پچھتاوا
محبت اور معافی
خود شناسی
جذباتی کشمکش
اہم لمحات
غلط فیصلوں کا آغاز
مشکلات کا سامنا
سچائی کا انکشاف
اختتام پر معافی اور سکون
گناہگار یہ پیغام دیتا ہے کہ انسان سے غلطیاں ہو سکتی ہیں، مگر سچی توبہ، معافی اور مثبت تبدیلی ہر نئے آغاز کی بنیاد بن سکتی ہے۔
Gunahgar Urdu Novel By Zeenia Sharjeel Free PDF
Gunahgar offers engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you’re drawn to emotionally complex romances that explore the depths of love, trust, and healing, delve into Dil Ye Mera by Rimsha Hussain — a poignant tale where hearts speak louder than words.
If you crave emotionally charged romance mixed with tension and real-world stakes, explore Off the Record by Radaba Noureen — a story where love, miscommunication, and danger collide in unforgettable ways.





