Hararat-e-Jan By Aymen Nauman

Hararat-e-Jan by Aymen Nauman is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Hararat-e-Jan by Aymen Nauman

Novel's NameHararat e Jan
Writer's NameAymen Nauman
File TypePDF
File Size2.16
Download OptionAvailable

 خیر مجھے اپنا ہاتھ دو جلدی سے شاباش لٹل گرل

میں چھوٹی نہیں ہوں سر 

 اوکے اگر تم چھوٹی نہیں ہو تو پھر میرے تمہارا ہاتھ مانگنے کا مطلب بخوبی سمجھ چکی ہوگی

تو پھر اب مجھے اپنا ہاتھ دے دو دیر کیوں کر رہی ہو؟ ؟

میں نا محرم کو ہاتھ نہیں دکھاتی 

اففف میرے خدا یا ۔۔۔۔

حزیفہ کی ہنسی چھوٹنے کو تھی

کیونکہ سامنے موجود خوف کو ٹارزن سمجھنے والی لڑکی

بس محرم اور نامحرم کے فرق سے ہی روشناس تھی

وہ بڑی مشکل سے اپنی انلتی ہنسی کو روک سکا تھا ۔

صلہ اب میں آخری دفع کہہ رہاہوں شو می یور ہینڈ رائٹ نائو 

ابکی دفع وہ لہجے میں سختی سمو کہ بولا جو کہ اسکی شخصیت کا خاصہ بھی تھی۔

سر میں آپکو کہہ چکی ہوں کہ میں ٹھیک ہوں پلیز آپ ۔۔۔

 اوکے میں ایک بات بار بار نہیں کہتا

لیکن تم سے کئی بار دوہرا چکا ہوں !!اب مجھ سے شکوہ مت کرنا 

گاٹ اٹ ۔۔۔۔۔

 

 

حرارتِ جاں

مصنفہ: ایمن نعمان

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی، نفسیاتی

:خلاصہ

حرارتِ جاں ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، جذبے اور دل کی گہرائیوں میں پوشیدہ احساسات کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو مختلف آزمائشوں، غلط فہمیوں اور جذباتی کشمکش کے باوجود اپنے رشتے کو خلوص اور وفاداری سے نبھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

رشتوں کی اہمیت

اہم لمحات

محبت کا آغاز

مشکلات کا سامنا

احساسات کی گہرائی

اختتام پر قربت اور سکون

حرارتِ جاں یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت دلوں کو حرارت، امید اور زندگی کو ایک نیا مفہوم عطا کرتی ہے۔

Hararat-e-Jan Urdu Novel By Aymen Nauman Free PDF

 

Hararat-e-Jan offers engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you believe in love that battles fate and traditions, explore Tu Muqaddar Mera by Suneha Rauf — a story of forced loyalties, emotional intensity, and the choice between duty and heart.

If you’re drawn to emotional romance, obsession, and a love story filled with passion and intensity, explore Tu Hi Meri Deewangi by Pari Gull — a captivating novel that beautifully portrays the madness and depth of true love.