Hasil by Umera Ahmed is an Islamic Urdu novel about faith and repentance.

| Novel's Name | Hasil |
|---|---|
| Writer's Name | Umera Ahmed |
| File Type | |
| File Size | 3.59 |
| Download Option | Available |
اگر میں واپس جانا چاہوں تو ؟ اگر مجھے اگر مجھے اپنے کیے پر افسوس ہو تو ؟
اگر میں اللہ سے معافی مانگنا چاہوں تو ؟ اگر اگر میں پچھتاوے کا اظہار کروں تو ؟
تو کیا ہوگا کرسٹینا کیا اللہ مجھے معاف کر دے گا؟
اس نے لڑکھڑاتی ہوئی آواز میں اس سے پوچھا تھا۔ہاں ۔۔
وہ تمہیں معاف کر دے گا وہ تمہارے لیے روشنی کر دے گا۔۔
جس میں چلو گے اور تمہیں بخش دے گا خدا بخشنے والا مہربان ہے۔۔





