Haweli by Khaanzadi is a suspense Urdu novel filled with mystery and unexpected twists.

| Novel's Name | Haweli |
|---|---|
| Writer's Name | Khaanzadi |
| File Type | |
| File Size | 701 KB |
| Download Option | Available |
ایک فیصلہ میں نے اور کیا ہے ہماری شادی کے بعد ہم دونوں یہاں نہی رہیں گے۔۔
کیونکہ امی تمہیں پسند نہی کرتیں۔۔۔ان کو کچھ ٹائم لگے گا تمہیں اپنانے میں۔۔۔
اسی لیے میں نہی چاہتا کہ ان کی وجہ سے تمہیں کوئی تکلیف پہنچے۔۔۔
اسی لیے میں نے یہ فیصلہ کیا ہے اگر تمہیں کوئی اعتراض ہو تو بتا دینا۔۔
شانو چپ چاپ ولید کی باتیں سن رہی تھی۔۔۔
مجھے کچھ وقت چاہیے۔۔۔ شانو مدھم آواز میں بولی۔۔
وقت کس لیے۔۔ولید نہ سمجھی میں بولا۔۔۔
شادی کے لیے مجھے ابھی شادی کے لیے کچھ وقت چاہیے
میں ابھی شادی نہی کرنا چاہتی۔۔۔شانو آہستہ سے بولی۔۔
اچھا کتنا وقت چاہیے۔۔۔۔ولید کچھ سوچتے ہوئے بولا۔۔
پتہ نہی۔۔۔شانو نے لا پرواہی سے جواب دیا۔۔
اوہو۔۔۔اب کوئی وقت نہی ملنا تمہیں۔۔۔
پہلے میں نے دو سال بہت مشکلوں سے تمہارا انتظار کیا ہے۔۔۔
ولید سر ہلاتے ہوئے بولا۔۔۔
جو ہونا تھا ہو گیا۔۔۔اب خود کو تیار کرو آنے والے کل کے لیے۔۔۔
ہمارا نکاح ہو چکا ہے۔۔۔اور اسی مہینے شادی ہے
حویلی
مصنفہ: خانزادی
صنف:سماجی، سسپنس، جذباتی
:خلاصہ
حویلی ایک پراسرار اور دلچسپ کہانی ہے جس میں خاندانی راز، وراثت، رشتوں کی پیچیدگیاں اور ماضی کے سائے کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو ایک پرانی حویلی سے جڑے رازوں، آزمائشوں اور غیر متوقع واقعات کا سامنا کرتے ہوئے سچائی تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اہم موضوعات
خاندانی راز
رشتوں کی پیچیدگیاں
سسپنس اور تجسس
جذباتی کشمکش
اہم لمحات
حویلی میں آمد
پوشیدہ رازوں کا انکشاف
مشکلات کا سامنا
اختتام پر حقیقت اور سکون
حویلی یہ پیغام دیتا ہے کہ سچائی چاہے کتنی ہی دیر سے سامنے آئے، آخرکار ہر راز بے نقاب ہو جاتا ہے۔
Haweli Urdu Novel By Khaanzadi Free PDF Download
Haweli offers engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you crave love stories wrapped in power, secrets, and redemption, dive into Sun Saiyan by J Nikhat — where childhood promises, political intrigue, and raw passion collide.
If you believe in stories that challenge gender bias and celebrate the strength of daughters, explore Beti by Ek Sham Saloni — a deeply emotional novel about resilience, dignity, and a girl’s fight for her place in a world that often overlooks her.





