Hidayat Ka Waseela by Pakeeza Tayyaba

Hidayat Ka Waseela by Pakeeza Tayyaba is an Islamic Urdu novel about faith and guidance.

Hidayat Ka Waseela by Pakeeza Tayyaba

Novel's NameHidayat Ka Waseela
Writer's NamePakeeza Tayyaba
File TypePDF
File Size620 KB
Download OptionAvailable

آپ نے کہا تھا بہادر کہنا اور بہادر ہونے میں بہت فرق ہے..

آج میں بہادر بن کر آئی ہوں.. مجھے آپ اچھے لگتے ہیں..

میرا مطلب ہے آپ اچھے ہیں.. نہیں..

مجھے آپ سے محبت ہو گئ ہے.

. عائشے کو سمجھ نہیں ا رہا تھا وہ کیسے بتائے..

آخر اُس نے آنکھیں میچتے بتا دیا

اور ڈرتے ڈرتے آنکھیں کھولیں

تو عثمان کا دھواں دھواں ہوتا چہرہ دیکھا..

جس کی آنکھیں لہو رنگ ہو رہی تھیں.

تمہارا دماغ خراب ہے.. کیا بکواس کر رہی ہو..

وہ دبے دبے غصے میں غرایامیں ہمیشہ سچ بولتی ہوں..

میری پہلی خواہش ڈاکٹر بننا

اور دوسری زندگی بھر آپ کا ساتھ اور نام کی ہے..

کیفے میں اکا و دکا لوگ تھے جو اُن کی طرف متوجہ ہو گئے تھے

عائشے تمہاری طبیعت ٹھیک نہیں لگ رہی تم گھر جاؤ..

 

 

ہدایت کا وسیلہ

مصنفہ: پاکیزہ طیبہ

صنف: اصلاحی، روحانی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

ہدایت کا وسیلہ ایک روحانی اور فکر انگیز کہانی ہے جس میں ایمان، اصلاحِ نفس اور نیکی کی طرف رہنمائی کی اہمیت کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو زندگی کے نشیب و فراز میں ہدایت کی روشنی پا کر اپنی زندگی بدلنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

ایمان اور ہدایت

اصلاحِ نفس

صبر اور استقامت

اخلاقی اقدار

اہم لمحات

غفلت کا دور

ہدایت کی تلاش

زندگی میں مثبت تبدیلی

اختتام پر روحانی سکون

ایک نیک انسان کا کردار اور اخلاص دوسروں کے لیے ہدایت کا بہترین وسیلہ بن سکتا ہے۔

Hidayat Ka Waseela Urdu Novel by Pakeeza Tayyaba PDF

 

Hidayat Ka Waseela is available for free PDF download with engaging storytelling.

 

If you’re drawn to intense stories rooted in feudal conflicts, political rivalry, and forbidden love, explore Hinave by Noor Rajpoot — a gripping saga of rivalry, justice, and love that dares to rise above enmity.

If you’re drawn to adventure, mystery, and stories inspired by history and culture, explore Karakoram Ka Taj Mehal by Nimra Ahmed — a captivating novel that blends suspense, exploration, and thought-provoking themes into an unforgettable journey.