Hisar e Yaar by Rabia Khan

Hisar E Yaar by Rabia Khan is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Hisar e Yaar by Rabia Khan

Novel's NameHisar e Yaar
Writer's NameRabia Khan
File TypePDF
File Size10.6
Download OptionAvailable

امل نے گہرے سانس لے کر اس سے نظریں پھیریں۔۔۔

کیا ضرورت تھی بی جان کو اس کے لیۓ یہ کُرتا لینے کی۔۔؟

اور اسے کیا ضرورت پڑی تھی یہی کُرتا پہننے کی۔۔۔

اور یہ جو بال ماتھے پر بکھیر رکھے ہیں جناب نے۔۔۔۔

کیا اسے ہاتھ سے پیچھے نہیں کیا جاسکتا۔۔۔

! خفگی سے اسے دیکھتی وہ سوچ رہی تھی کہ اچانک اس نے ہاتھ اُٹھایا،

ماتھے کے بالوں میں انگلیاں چلا کر انہیں پیچھے جمایا۔۔

پھر ایک نظر اُٹھا کر امل کو دیکھا اور ابرو اچکاۓ۔۔ جیسے پوچھ رہا ہو۔۔۔

کیا ہوا۔۔۔؟خدا۔۔اس کے کان تک خفت سے سُرخ پڑ گۓ تھے۔۔

کیا اب اس کے دل کے حالات چہرے پر آنے لگے تھے۔۔؟

یا پھر وہ بندہ کہیں اس سے جُڑا ہوا تھا۔۔

جو کچھ سُنے بغیر محسوس کررہا تھا کہ اسے کچھ کہا گیا ہے۔۔

کیا کبھی تم نے ان لفظوں کو سُنا ہے جو کہے نہ گۓ ہوں۔۔؟

ولی نے بھی سُن لی تھیں شاید اس کے اندر گونجتی باتیں۔۔۔

 

 

حصارِ یار

مصنفہ: رابعہ خان

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

خلاصہ:

حصارِ یار ایک دل میں اتر جانے والا اور جذبات سے بھرپور ناول ہے جس میں محبت، وفا، قربانی اور صبر کے حقیقی مفہوم کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات

محبت اور تحفظ

اعتماد اور وفاداری

جذباتی کشمکش

رشتوں کی مضبوطی

اہم لمحات

محبت کا آغاز

اعتماد کی آزمائش

فاصلے اور مشکلات

اختتام پر قربت اور سکون

حصارِ یار یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت انسان کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ بن جاتی ہے، جہاں ہر دکھ اور خوف ماند پڑ جاتا ہے۔

Hisar e Yaar Urdu Novel by Rabia Khan Free PDF Download

 

This emotional Urdu novel offers romance, drama, and engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re drawn to emotional storytelling, deep relationships, and a journey filled with love and sacrifice, explore Maseel by Noor Rajput — a heartfelt novel that beautifully captures emotions, destiny, and the struggles hidden within human connections.

If you’re drawn to spiritual growth, self-reflection, and a heartfelt journey toward faith, explore Rab Se Jurhne Ka Safar by Umm e Huraira — an inspiring read that beautifully reflects the path of reconnecting with Allah through patience, hope, and inner peace.