Inteqam by Iqra Khan is an action-packed Urdu novel that features revenge, courage, and thrilling events.

| Novel's Name | Inteqam |
|---|---|
| Writer's Name | Iqra Khan |
| File Type | |
| File Size | 7.85 |
| Download Option | Available |
اب میں چلتا ہوں اس سے پہلے پولیس آجائے ۔۔مسٹر جے نے ماشل کی طرف دیکھ کر کہا۔
ماشل اگے سے کچھ نہیں بول پائی شاید الوادع کہنے کی ہمت نہیں تھی
وہ اس انسان کے ساتھ دو مہینے سے تھی۔۔
اور ان دو مہینوں میں کیا کچھ نہیں سیکھا تھا اسنے ۔۔۔
مسٹر جے ۔۔۔ ماشل نے اسے آواز دی جو دروازے کے عقب پر تھا ۔
میں آپ سے زندگی میں ایک بار پھر ملنا چاہوں گی ۔۔۔
اور اس بات کا جواب فاتح نے نہیں دیا تھا کیونکہ وہ جذباتی انسان بلکل نہیں تھا ۔
وہ بنا جواب دیے باہر نکل گیا ۔۔۔ ماشل اسے جاتا دیکھتے رہ گئ۔
کچھ لوگ مختصر سے عرصے کے لیے آپ کی زندگی آتے ہیں
اور ہمیشہ کے لیے آپ کے پاس رہ جاتے ہیں
انتقام
مصنفہ: اقرا خان
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
انتقام ایک سنسنی خیز اور جذبات سے بھرپور ناول ہے جس میں نفرت، محبت، انصاف اور انسانی جذبات کی کشمکش کو نہایت مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
انتقام اور انصاف
محبت اور وابستگی
اعتماد اور وفاداری
معافی اور خود شناسی
اہم لمحات
ماضی کے رازوں کا انکشاف
انتقام کی راہ کا آغاز
حقیقت اور احساسات کا ادراک
اختتام پر انصاف، سکون اور نئی امید
یہ ناول اس حقیقت کو اجاگر کرتا ہے کہ وقتی انتقام دل کو سکون نہیں دے سکتا، جبکہ معافی، انصاف اور خلوص ہی انسان کو حقیقی کامیابی اور اندرونی اطمینان عطا کرتے ہیں۔
Inteqam Urdu Novel by Iqra Khan Free PDF Download
Inteqam is available for free PDF download.
If you’re drawn to stories that challenge societal norms and emotional boundaries, explore Dusri Aurat by Sidra Sheikh, a powerful novel of love, betrayal, and the painful reality of being labeled “the other woman.”





