Inteqam e Mohabbat by Zarish Noor

Inteqam E Mohabbat by Zarish Noor is a romantic Urdu novel about love, revenge, and emotions.

Inteqam e Mohabbat by Zarish Noor

 

Novel's NameInteqam e Mohabbat
Writer's NameZarish Noor
File TypePDF
File Size8.73
Download OptionAvailable

اچھا بتاٶ ۔۔۔جسے ڈھونڈنےگۓتھے، وہ ملی ہے کہ نہیں۔

یاور نے ان کی بات پر نظر اٹھا کر اندر سب کے ساتھ بیٹھی

زہرہ جمال پر اپنی نظریں ٹکالئ اور نفی میں سر ہلا دیا۔۔۔

وہ اس وقت ضبط کی آخری حدوں کو چھو رہاتھا۔۔

اس کے لئے بس یہی بات ہی سوہان روح تھی کہ وہ کسی اور کی ہو چکی ہے۔

اس کا سر درد سے پھٹا جا رہا تھا۔۔۔

اس نے تو اس پر ہمیشہ بس اپنا ہی حق سمجھا تھا۔

لیکن آج اسے پتا چلا تھا کہ وہ تو کبھی اس کی تھی ہی نہیں۔

 

 

انتقامِ محبت

مصنفہ: زرش نور

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

خلاصہ:

انتقامِ محبت ایک شدتِ جذبات سے بھرپور ناول ہے جس میں محبت، بدلہ، انا اور رشتوں کی پیچیدگی کو نہایت مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات

محبت اور انتقام

انا اور غرور

دھوکہ اور تکلیف

احساس اور معافی

اہم لمحات

محبت کا آغاز

دھوکے کا سامنا

انتقام کا ارادہ

اختتام پر احساس اور حقیقت

انتقامِ محبت یہ پیغام دیتا ہے کہ محبت میں انتقام دل کو سکون نہیں دیتا، اور اصل طاقت معاف کرنے اور آگے بڑھنے میں ہے۔

Inteqam e Mohabbat Urdu Novel by Zarish Noor PDF

Inteqam E Mohabbat is available for free PDF download.

 

If you enjoy emotionally charged romance stories filled with obsession, heartbreak, unwavering devotion, and unexpected twists, Deewana by Ayesha Arain is a captivating read worth exploring.

If you’re drawn to stories of fragile hearts, societal pressure and emotional struggle, explore Kanch Ki Guriya by Yaman Eva, an Urdu novel that captures pain, resilience, love, and the delicate journey of a woman fighting for respect and identity.