Ishq Aur Sajda by Mirror Hassan is an Islamic Urdu novel about faith and love.

| Novel's Name | Ishq Aur Sajda |
|---|---|
| Writer's Name | Mirror Hassan |
| File Type | |
| File Size | 506 KB |
| Download Option | Available |
اسے پتہ تھا کہ حسان کو ابھی خاک ہونا ہے۔۔۔
کیونکہ عشق جب تک انسان کو مٹی نہ کر دے۔۔
وہ سجدے کے قابل نہیں ہوتا۔وہ وہیں سجدے میں گر گیا۔۔
اس کا ماتھا اس ٹھنڈی اور گیلی زمین پر تھا۔۔
جہاں کبھی اس نے قدم رکھنا بھی گوارا نہیں کیا تھا۔۔
یا اللہ! میں بہت گناہگار ہوں۔۔
مجھے نور کے قابل بنا دے یا مجھے مٹا دے۔۔
اس کی سسکیاں فضا میں ارتعاش پیدا کر رہی تھیں۔۔
وہ انیس سالہ لڑکا، جس کے پاس پوری دنیا تھی۔۔
آج ایک سجدے کی بھیک مانگ رہا تھا۔۔۔
عشق اور سجدہ
مصنف: محمد حسان
صنف: رومانوی، روحانی، اصلاحی
:خلاصہ
عشق اور سجدہ ایک خوبصورت اور فکر انگیز کہانی ہے جس میں محبت اور بندگی کے تعلق کو بیان کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
عشق اور بندگی
روحانی سفر
صبر اور آزمائش
خود شناسی
اہم لمحات
محبت کا آغاز
جذباتی کشمکش
روحانی بیداری
انجامِ سفر
عشق اور سجدہ یہ پیغام دیتا ہے کہ سچا عشق انسان کو اپنے رب کے قریب لے جاتا ہے اور اسی قربت میں دل کا سکون پوشیدہ ہے۔
Ishq Aur Sajda Urdu Novel by Mirror Hassan Free PDF
Ishq Aur Sajda is available for free PDF download.
If you enjoy heartfelt stories that beautifully blend friendship, unconditional love, personal growth, and emotional resilience, Yaram by Sumaira Hameed is a captivating read worth exploring
If you enjoy deeply emotional romances that explore love, sacrifice, heartbreak, and redemption, Ishq Aatish by Sadia Rajpoot is a captivating read worth exploring.





