Ishq e Janan by Suneha Rauf is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Ishq e Janan |
|---|---|
| Writer's Name | Suneha Rauf |
| File Type | |
| File Size | 2.84 |
| Download Option | Available |
اس کے کندھے سے بازو اٹھا لو رومان غازی۔۔۔۔
اسے ہاتھ لگایا یا تمہاری انگلیاں اس کے چہرے پر
اس کے آنسو صاف کرنے کے لیے بڑھی تو جڑ سے اکھاڑ دوں گا بازو سالے
وہ اتنی وحشت سے دھاڑا
کہ رومان نے فوراً اپنا بازو حائفہ سکندر سے دور کیا جیسے کرنٹ لگا ہو۔
بہزاد شاہ اس کی پشت کو دیکھتا رہا جب تک وہ چلی نہ گئی۔
میں چھوڑ دوں گا اسے!” سفیر شاہ نے سنجیدگی سے رومان سے کہا۔
میں اُسی طرف ۔۔۔۔۔
نکلو فوراً
بہزاد شاہ سے منسلک چیزوں پر نظر رکھو گے تو مارے جاؤ گے
وہ سرد سے لہجے میں بولا تو رومان غازی پیچھے ہٹ گیا۔
سفیر شاہ نے بہزاد کی چادر حائفہ سکندر کے گرد اوڑھی
اور اسے گاڑی میں بٹھاتے گھوم کر دوسری طرف آ کر بیٹھا۔
آپ کی امانت میرے پاس ہے وہ میسیج سینڈ کر کے پُرسکون ہو گیا۔
عشقِ جاناں
مصنفہ: سنیہا رؤف
صنف: رومانوی، جذباتی، روحانی، سماجی
:خلاصہ
عشقِ جاناں ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، وفاداری اور دل کی گہرائیوں میں چھپے جذبات کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو عشق کی راہ میں مختلف آزمائشوں، قربانیوں اور غلط فہمیوں کا سامنا کرتے ہیں، مگر اپنے رشتے کو نبھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
وفاداری اور قربانی
جذباتی کشمکش
رشتوں کی آزمائش
اہم لمحات
محبت کا آغاز
مشکلات کا سامنا
احساسات کی گہرائی
اختتام پر قربت یا وصال
عشقِ جاناں یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت صبر، خلوص اور وفاداری سے ہر آزمائش پر غالب آ جاتی ہے۔
Ishq e Janan Urdu Novel By Suneha Rauf Free PDF
Ishq e Janan offers engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you’re drawn to vibrant social romance exploring the complex shades of human emotion—like love, fear, ambition, and loyalty—dive into Aye Ibn-e-Adam by Jiya Abbasi — a compelling tale that brings societal truths to life through beautifully flawed characters.
If you enjoy emotional romances that explore the challenges of love, commitment, and destiny, Tawan e Ishq by Wafa Salman is a captivating read worth exploring.





