Ishq E Meharban by Rimsha Hussain is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Ishq E Meharban |
|---|---|
| Writer's Name | Rimsha Hussain |
| File Type | |
| File Size | 4.25 |
| Download Option | Available |
آپ کے لیے سیکیوریٹی کا بندوبست میں کردوں گا
ابھی ہم کوئی اور بات کرتے ہیں۔۔۔زوریز ایک فیصلے پر پہنچ کر بولا
تو سوہان نظریں اُٹھائے حیرت سے اُس کو دیکھنے لگی
کیا؟زوریز کو اُس کا ایسے دیکھنا سمجھ نہیں آیا۔۔۔
سیکیوریٹی سیریسلی؟سوہان نے سرجھٹکا۔۔۔
اِن چیزوں کا اِتنا لائٹلی نہیں لیا جاتا
اور آپ کی جان پر میں کوئی رسک نہیں لے سکتا۔۔۔
زوریز اُٹھ کر اٹل انداز میں گویا ہوا۔۔۔رسک کیوں نہیں لے سکتے،؟
سوہان نے بے ساختہ پوچھا تو زوریز کو چُپ لگ گئ تھی۔
کوئی جواب نہیں کیا آپ کے پاس؟سوہان اُس کے جواب نہ دینے پر بولی۔۔۔
جواب ہے۔۔زوریز اُس کو دیکھ کر بولا۔۔۔
پھر دے کیوں نہیں لے سکتے رسک۔۔سوہان نے کہا۔۔۔
کیونکہ آپ میری وکیل ہیں اور اگر آپ کو کچھ ہوا
تو میرا کیس کون لڑے گا؟آپ کے بعد تو وہ تو لٹک جائے گا۔۔۔
زوریز اپنے چہرے پر ہاتھ پھیر کر بولا تو سوہان اُس کو دیکھتی رہ گئ۔۔۔
عشقِ مہربان
مصنفہ: رمشاء حسین
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
عشقِ مہربان ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جس میں محبت، شفقت اور خلوص کے جذبات کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو آزمائشوں اور غلط فہمیوں کے باوجود اپنے رشتے کو محبت اور اعتماد سے نبھاتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور خلوص
اعتماد اور وفاداری
جذباتی کشمکش
قربانی اور ایثار
اہم لمحات
محبت کا آغاز
رشتوں کی آزمائش
احساسات کی پختگی
اختتام پر قربت اور سکون
سچی محبت میں مہربانی، صبر اور خلوص ہر مشکل کو آسان بنا دیتے ہیں۔
Ishq E Meharban Urdu Novel by Rimsha Hussain Free PDF
Ishq E Meharban by Rimsha Khan offers engaging storytelling. Free PDF download.
If you’re drawn to stories where love, mystery, and emotional depth intertwine, explore Shah E Mann by Yaman Eva — a gripping Urdu novel about scarred souls searching for connection, trust, and a chance at redemption.
If you’re drawn to emotionally intense and dramatic romantic stories, explore Ziddi Ishq by Mahnoor Shehzad — a powerful Urdu novel about trauma, survival, and love struggling through pain.





