Ishq E Qaid by Rimsha Hussain

Ishq-e-Qaid by Rimsha Hussain is a romantic Urdu novel that explores the complexities of love and emotion.

Ishq E Qaid by Rimsha Hussain

Novel's NameIshq E Qaid
Writer's NameRimsha Hussain
File TypePDF
File Size1.57
Download OptionAvailable

میں جیت گئی میں جیت گئی۔ مہر ماہ اٹھ کر خوشی سے چیخ کے بول رہی تھی

جب کہ شاہزیب بے یقین سا شاہ میر کو تک رہا تھا

جو ساری گیم میں جیتنے کہ قریب آ کر ہار گیا تھا۔

اس کو لگ رہا تھا کہ اس نے جان بوجھ کر کیا یہ سب پر سالار کو پکا یقین تھا

کہ جان بوجھ کر کیا ہے۔۔

شاہ میر مہر ماہ کا چمکتا چہرہ دیکھ کر اس کی آنکھوں بھی چمک آگئی تھی۔

ہم جیت بھی سکتے تھے۔ اس بازی کو وہ جیت کے خوش ہو گا

ہم یہ سوچ کر ہار گئے۔ تم ہارے کیوں؟ تم تو آسانی سے جیت سکتے تھے۔

سالار نے تجسس سے شاہ میر سے پوچھا۔ میں ہارا نہیں۔

شاہ میر نے اس کی بات پہ جلدی سے کہا۔ مہر و جیت گئی۔

سالار نے اس کو یاد کروایا۔ تو ماہ کی جیت میں مجھے اپنی جیت دیکھتی ہے

اگر میں ماہ سے جیت جاتا تو سچ میں ہار جاتا۔

شاہ میر نے گہری بات کہہ دی جس کا اندازہ اسے خود کو بھی نہ تھا۔

تو عشق میں رنگ چکا ہے۔ تجھ دیکھ کر لگتا ہے۔

 

 

عشقِ قید

مصنفہ: رمشا حسین

صنف: رومانوی، جذباتی، نفسیاتی، سماجی

:خلاصہ

عشقِ قید ایک جذبات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، وابستگی اور حالات کی سختیوں کے درمیان ہونے والی کشمکش کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو عشق کی خاطر مشکل فیصلوں اور آزمائشوں کا سامنا کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

وفاداری اور اعتماد

جذباتی کشمکش

قربانی اور صبر

اہم لمحات

محبت کا آغاز

مشکلات کا سامنا

حقیقت کا انکشاف

اختتام پر قربت اور سکون

سچی محبت ہر قید، ہر آزمائش اور ہر مشکل سے بڑھ کر انسان کو مضبوط بناتی ہے۔

Ishq E Qaid Urdu Novel by Rimsha Hussain Free PDF

 

Ishq E Qaid by Rimsha Hussain offers engaging storytelling. Free PDF download.

 

If you’re drawn to stories of artistic dreams and emotional resilience, explore Chand Meri Dastaras Mein by Ana Ilyas — a heartfelt university-setting romance where ambition, sacrifice, and the longing to create intertwine.

If you’re drawn to emotional turmoil, struggle, and raw romance, explore Zehaal-e-Miskeen by Malisha Rana, a powerful Urdu novel about pain, endurance, and a heart fighting to heal.