Ishq E Qaid Season 2 by Rimsha Hussain

Ishq E Qaid Season 2 by Rimsha Hussain is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Ishq E Qaid Season 2 by Rimsha Hussain

Novel's NameIshq E Qaid Season 2
Writer's NameRimsha Hussain
File TypePDF
File Size2.95
Download OptionAvailable

زرجان ہاتھ میں بیگ پکڑے بیزار سا کھڑا پر جب ماہا کو آتا دیکھا

تو اپنی جگہ ساکت ہوگیا تھا آنکھیں اس کے چہرے سے انکاری ہوگئ تھی

زرجان کو اپنا آپ سنبھالنا مشکل ہوگیا تھا

اس کو سمجھ نہیں آتا تھا وہ کیوں ماہا کو دیکھ کر بے بس ہوجاتا تھا

کیوں وہ جب بھی اس کو دیکھتا

تو دل خواہش کرتا کے وقت تھم جائے

کیوں اس کو اپنے اور ماہا کے درمیان چھ سالوں کا فرق نظر نہیں آتا تھا۔بیگ۔

ماہا اس کی نظروں سے بے نیاز نظریں جھکاکر بیگ کی طرف اِشارہ کیا

زرجان کی نظر ماہا کی جھکی پلکوں پہ ٹھیر گئ تھی۔بیگ۔

ماہا نے اِس دفع گھورا کر کہا زرجان بڑی مشکل سے اپنی نظریں ہٹاتا بیگ ماہا کی طرف بڑھایا۔

آپ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔ماہا گھر کے اندر جارہی تھی

جب اپنے پیچھے زرجان کی آواز سنی زرجان دل کے ہاتھوں مجبور ہوتا بول تو لیا تھا

اپ بالوں میں ہاتھ پھیرتا آس پاس دیکھ رہا تھا

دل شدت سے ماہا کے ری ایکشن کا منتظر تھا وہ جانتا تھا اس کے لیے اچھا نہیں ہوگا

مگر جو لفظ اُس نے ماہا کے منہ سے سنا وہ اس کی توقع کے برعکس تھا۔شکریہ۔

ماہا کہہ کر اندر جاچُکی تھی۔

مگر زرجان اسٹل سا وہی کھڑا ہوگیا تھا

ماہا کے ایک چھوٹے لفظ نے اُس کو خوش فہمی میں مبتلا کردیا تھا۔

 

 

عشقِ قید (سیزن 2)

مصنفہ: رمشا حسین

صنف: رومانوی، جذباتی، نفسیاتی، ڈارک رومانس

:خلاصہ

عشقِ قید سیزن 2 پہلے حصے کی کہانی کو آگے بڑھاتا ہے، جہاں محبت، اعتماد اور رشتوں کو نئی آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کردار اپنے ماضی، فیصلوں اور جذبات کے درمیان توازن قائم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور وفاداری

اعتماد اور قربانی

جذباتی کشمکش

رشتوں کی آزمائش

اہم لمحات

کہانی کا نیا آغاز

مشکلات کا سامنا

حقیقت کا انکشاف

اختتام پر قربت اور سکون

سچی محبت وقت، فاصلے اور ہر آزمائش کے باوجود اپنی طاقت اور خلوص برقرار رکھتی ہے۔

Ishq E Qaid Season 2 Urdu Novel by Rimsha Hussain PDF

 

Ishq E Qaid Season 2 by Rimsha Khan offers engaging storytelling. Free PDF download.

 

If you’re interested in spiritual depth and real-life challenges, check out Aab-e-Hayat by Umera Ahmed — a thoughtful Urdu novel that follows married life, faith, family and moral choices beyond romantic love.

If you’re drawn to waiting-filled romance and heartfelt longing, explore Dil Muntazir Mera by Rimsha Hussain, a moving Urdu novel where patience, devotion, and unspoken love take center stage.