Ishq Hoon Main by Meerab Ali

Ishq Hoon Main by Meerab Ali is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Ishq Hoon Main by Meerab Ali

Novel's NameIshq Hoon Main
Writer's NameMeerab Ali
File TypePDF
File Size3.41
Download OptionAvailable

میں نے دعا کروائی آپکے ماتھے پر اگر میرے علاوہ کسی کے نام کی بندیاں چمکے

تو زینیا نے اسکی بات بات پوری ہونے سے پہلے اپنے ماتھے پے لگی

پھولوں کی بندیاں کھینچی تھی سیفٹی پن اسکی پیشانی پر کھب گئی تھی۔

زینیا جی میں نے دعا کروائی کہ اس سے پہلے کے آپکا ہاتھ پورے حق سے کوئی اہنے ہاتھوں میں لے

اور میں کچھ نا کر پاؤں تو مجھے دوجا ساہ نا آئے زینیا نےزورسے اپنے ہاتھ کرسی کی بازو پر مارے تھے

لیکن اپنی چیخوں کا گلہ گھونٹ لیا تھا۔

اور آخری بات پہلے بھی بتایا تھا مگر آپکو میری فکر ہے ہی کب

زینی جی میر سعادت سے آپکے بغیر جیا تھوڑی جانا ہے ۔خان۔

اس بار درد کی شدت اتنی کمال کی تھی کہ سعادت بامشکل سن پایا۔

جی خان کی جا۔ظالم ہوگیا تھا وہ پیارا سا شخص زینیا نے رکتی سانسوں کے ساتھ سوچا تھا۔

 

 

عشق ہوں میں

مصنفہ: میرب علی

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

عشق ہوں میں ایک جذبات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، خود شناسی اور دل کی گہری کیفیات کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو عشق کے سفر میں اپنی ذات، جذبات اور رشتوں کا نیا مفہوم دریافت کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

خود شناسی

جذباتی کشمکش

اعتماد اور وفاداری

اہم لمحات

محبت کا آغاز

مشکلات کا سامنا

احساسات کی پختگی

اختتام پر قربت اور سکون

سچا عشق انسان کو نہ صرف اپنے محبوب بلکہ اپنی ذات کی حقیقت سے بھی روشناس کراتا ہے۔

Ishq Hoon Main Urdu Novel by Meerab Ali Free PDF

 

Ishq Hoon Main offers engaging storytelling. Free PDF download.

 

If you’re drawn to stories of love, longing, and unspoken emotions, explore Yaram by Sumaira Hameed — a touching Urdu novel that weaves together love, heartbreak, and the struggle to heal.

If you’re drawn to stories where truth and illusion blur into emotional chaos, explore Bharam Baqa Batil by Mehrunisa Shahmeer, a gripping psychological novel of trauma, deception, and the fragile line between reality and lies.