Ishq Ki Pehli Manzil by Farwa Mushtaq

Ishq Ki Pehli Manzil by Farwa Mushtaq is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Ishq Ki Pehli Manzil by Farwa Mushtaq

Novel's NameIshq Ki Pehli Manzil
Writer's NameFarwa Mushtaq
File TypePDF
File Size2.65
Download OptionAvailable

اس نے دوبارہ نمبر ڈائل کیا لیکن ایک بار پھر بیل بج بج کر بند ہو گئی تھی۔

وہ روتے ہوئے دوبارہ اسکا نمبر ملا رہی تھی۔

وہ نہیں جانتی تھی وہ اندھیری سڑک اس دلدل کی طرف جا رہی تھی

جہاں سے وہ ایک بار پہلے صحیح سلامت نکل آئی تھی۔

وہ ابھی تک سیڑھیوں پہ کھڑا اوپر کی جانب دیکھ رہا تھا۔

وہ جانتا تھا عدن رو رہی ہو گی مگر اس وقت اس میں خود بھی ہمت نہیں تھی

اسکا سامنا کرنے کی۔فون پہ مینیجر کی بارہ مس کالز آئی ہوئی تھیں۔

وہ اس کے لیے میسج چھوڑ کر گہری سانس خارج کرتا اوپر کی جانب بڑھا۔

اس کی توقع کے عین مطابق وہ بیڈ پہ بیٹھی رو رہی تھی۔

تھکے ہوئے قدموں سے وہ اس کی جانب آیا۔

عادی۔۔۔بس کریں اور کتنا روئیں گی

 

 

عشق کی پہلی منزل

مصنفہ: فروہ مشتاق

صنف: رومانوی، جذباتی، خاندانی

:خلاصہ

 

عشق کی پہلی منزل ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جس میں محبت کے ابتدائی جذبات، اعتماد اور رشتوں کی خوبصورتی کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو عشق کے سفر میں پہلی بار اپنے جذبات کا سامنا کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

اعتماد اور خلوص

جذباتی کشمکش

رشتوں کی اہمیت

اہم لمحات

محبت کا آغاز

احساسات کی بیداری

رشتوں کی آزمائش

اختتام پر قربت اور سکون

سچی محبت کی پہلی منزل اعتماد، خلوص اور ایک دوسرے کو سمجھنے سے شروع ہوتی ہے۔

Ishq Ki Pehli Manzil Urdu Novel by Farwa Mushtaq PDF 

 

Ishq Ki Pahli Manzil by Farwa Mushtaq offers engaging storytelling. Free PDF download.

 

If you’re drawn to emotional romance and suspense, explore Qalbi Qatalni by Reem Farooq — a gripping tale of love, heartbreak, and unexpected twists.

If you enjoy emotionally compelling stories that explore love, resilience, self-discovery, and the strength to overcome life’s challenges, Aab by Fatima Noor is a captivating read worth exploring.