Ishq Mubarak by Rose Marie is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Ishq Mubarak |
|---|---|
| Writer's Name | Rose Marie |
| File Type | |
| File Size | 959 KB |
| Download Option | Available |
زینی ۔۔۔۔ زینی ۔۔۔۔۔ میری بات سنو۔
وہ تقریبا پانچ منٹ سے اسکے تعاقب میں آوازیں لگا رہا تھا۔
زینی ۔۔۔۔م۔میں ۔۔۔ کب سے۔۔۔ تم۔
ھیں آوازیں ۔۔۔دے رہا ہوں تم سن کیوں نہیں رہی؟
بالآخر وہ اسکے قریب پہنچ گیا تھااور جھٹکے سے اسکا منہ اپنی طرف کیا۔
تم رو رہی ہو۔اسکے چہرے کی نمی دیکھتے اسے تعجب ہوا۔
نہیں۔ آنسو پونچتے اسنے نفی کی۔تو پھر یہ کیا ہے؟؟۔
اسکے تر گال پہ ہاتھ رکھتے اسنے کہا۔کچھ نہیں۔کیا ہوا ہے مجھے بتاو۔۔۔۔
تم جانتی ہو ابھی منگنی کی رسم باقی ہےاور تم وہاں سے چلی آئی۔
اسنے ناراضگی ظاہر کی۔دانیال ۔۔۔ میں تمھارے قابل نہیں ہوں
تم کسی اور سے شادی کر لو۔اسنے نظریں چرا لیں۔زینی یہاں کوئی مذاق نہیں ہو رہا
میرا خیال ہےکہ آج میری اور تمھاری منگنی کی تقریب ہے۔
اسنے آواز کو بلند کیا۔سب جانتی ہوں میں دانیال۔۔۔۔
۔۔ میں سب جانتی ہوں کہ۔۔
میں ایک مڈل کلاس معمولی سی بد تمیز لڑکی ہوں اور تم۔۔۔۔
امیر باپ کی اولاد جسکا دل بہت اچھا ہے۔اسنے اسی کے لہجے میں جواب دیا۔
زینی پلیز میں یہ سب باتیں سننے کے موڈ میں نہیں ہوں
عشق مبارک
مصنفہ: روز میری
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
Ishq Mubarak Urdu Novel by Rose Marie Free PDF
Ishq Mubarak by Rose Mari offers engaging storytelling. Free PDF download.





