Ishq Zard Rang Maiel by Rose Marie is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Ishq Zard Rang Maiel |
|---|---|
| Writer's Name | Rose Marie |
| File Type | |
| File Size | 1.75 |
| Download Option | Available |
اندھیرے کے باعث انٹرنس کھلنے کی آواز دور تک واشگاف سنائی دی تھی۔۔
تاریکی کے یوں استقبال پہ وہ بہت حیران ہوا۔۔
پھر پینٹ کی پاکٹ سے فون نکال کر لائٹ آن کی جسکی روشنی مدہم تھی۔۔۔
ہلکے قدم اٹھاتا وہ سیڑھیوں کی جانب بڑھا۔۔۔
فرش پہ اسکے بے جان وجود نے احتشام کے پیروں کی حرکت کو روکا۔۔
پل بھر کو اسکا دل جیسے دھڑکنا بھول گیا۔۔۔
اسکی مستقل چلتی سانسیں اکھڑیں تھیں۔۔۔
ہاتھ میں پکڑا بیگ اسنے وہیں پھینکا پھر پنجوں کے بل زمین پہ بیٹھ گیا۔۔۔
ہاتھ بڑھاتے احتشام نے اسکا سر اوپر کو کیا جو لال رنگ سے رنگ چکا تھا۔۔۔
ہاتھ پہ نمی محسوس کرتے اسنے اسکا سر دوبارہ سے زمین پہ رکھا
پھر فون کی لائٹ کی مدد سے ہاتھ پہ نظر ثانی کی جس سے اسکی دل کی سلطنت پہ ناگہانی آفت برپا ہوئی۔۔۔
کپکپاتے ہاتھوں سے اسنے لائٹ کا رخ اسکے چہرے کی جانب کیا۔۔۔۔
نقوش واضح ہوتے احتشام کے بدن میں سنسنی خیز لہر دوڑ گئی تھی۔۔۔
جو ملبہ احتشام کے وجود پہ آ گرا تھا اسنے احتشام کا وجود مکمل توڑ کر جابجا بکھیر دیا تھا۔ڈاکٹر کیا ہوا؟؟؟
مجھے بتائیے۔ احتشام برق رفتاری سے اوٹی سے باہر آتی ڈاکٹر کی جانب لپکا۔آئی ایم سوری مسٹر شامیر۔۔۔
چہرے سے ماسک اتارتے ڈاکٹر نے تاسف سے کہا جس پہ احتشام آہیں بھرتا رہ گیا۔ ۔
عشق زرد رنگ مائل
مصنفہ: روز میری
صنف: رومانوی، جذباتی، نفسیاتی، سماجی
:خلاصہ
عشق زرد رنگ مائل ایک احساسات سے بھرپور رومانوی ناول ہے جس میں محبت، جدائی، امید اور زندگی کے تلخ و شیریں تجربات کو نہایت خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
اعتماد اور وفاداری
امید اور صبر
جذباتی کشمکش
اہم لمحات
محبت کے سفر کا آغاز
وقت اور حالات کی آزمائش
غلط فہمیوں کا خاتمہ
اختتام پر محبت، سکون اور نئی امید
زندگی کے بدلتے رنگ انسان کے جذبات کو ضرور آزماتے ہیں، لیکن خلوص، صبر اور اعتماد سے نبھائی گئی محبت ہر مشکل کے بعد پہلے سے زیادہ مضبوط اور خوبصورت بن کر سامنے آتی ہے۔
Ishq Zard Rang Maiel Urdu Novel by Rose Marie Free PDF
Ishq Zard Rang Maiel is available for free PDF download.
If you’re drawn to emotional turmoil, struggle, and raw romance, explore Zehaal-e-Miskeen by Malisha Rana, a powerful Urdu novel about pain, endurance, and a heart fighting to heal.
If you enjoy emotionally intense romance novels that blend love, honor, family traditions, and powerful character development, Ramz e Ishq by Noor Asif is a captivating read worth exploring.





