Itni Mohabbat Karo Na by Zeenia Sharjeel

Itni Mohabbat Karo Na by Zeenia Sharjeel is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Itni Mohabbat Karo Na by Zeenia Sharjeel

 

Novel's NameItni Mohabbat Karo Na
Writer's NameZeenia Sharjeel
File TypePDF
File Size2.85
Download OptionAvailable

شاہ اور پری لنچ بریک میں لنچ کررہے تھے بلکہ پری لنچ کر رہی تھی۔

اور شاہ ٹشوں سے بار بار اسکا منہ صاف کر رہا تھا۔

تمہیں پتا ہے شاہ جب میں بڑی ہو جاؤں گی۔

تو میرا پرنس مجھے لے جائے گا اپنے ساتھ۔

پری نے جیسے اسے اہم خبر دی۔

ہیییں! یہ پرنسن کون ہے اور تم کیوں جاؤ گی اس کے ساتھ۔

شاہ حیرت اور صدمے کے ملے جلے تاثرات کے ساتھ بولا۔

پری نے بڑی ادا سے اپنے ماتھے پر ہاتھ مار کر بولا۔

جیسے اسنو وائٹ کو اسکا پرنس لے جاتا ہے۔

میں نے ماں سے پوچھا میرا پرنس مجھے کب لے کر جائے گا۔

 تو انہوں نے کہا جب میں بڑی ہو جاؤں گی۔

پری نے شاہ کو پوری بات سمجھائی۔

 یہ پرنس ورنس کچھ نہیں ہوتا پری۔

زین نے اسے سمجھانا چاہا۔

مگر میری ماما جھوٹ نہیں بولتی پری کو جیسے اسکی بات بری لگی۔

نہیں جانے دے گااوکے! اپنے پرنس کو کہ دینا شاہ تمھیں کہیں۔

شاہ نے بات ختم کردی۔

 

 

اتنی محبت کرو نہ

از زینیا شرجیل 

 صنف: رومانوی، سماجی، جذباتی، اصلاحی، 

 :خلاصہ

اتنی محبت کرو نا ایک نرم مگر گہرے جذبات پر مبنی کہانی ہے جس میں محبت، اعتماد، انا اور رشتوں کی نزاکت کو خوبصورتی سے دکھایا گیا ہے۔

اہم موضوعات

محبت اور ذمہ داری

غلط فہمیاں

انا اور خاموشی

اعتماد اور برداشت

اہم لمحات

محبت کا آغاز

دوریاں اور غلط فہمیاں

جذباتی ٹکراؤ

اختتام پر احساس اور قربت

اتنی محبت کرو نا یہ پیغام دیتا ہے کہ محبت کو صرف محسوس نہیں کیا جاتا، اسے سمجھ کر اور نبھا کر زندہ رکھا جاتا ہے۔

Itni Mohabbat Karo Na Urdu Novel by Zeenia Sharjeel PDF

 

Itni Mohabbat Karo Na is available for free PDF download.

 

If you’re drawn to emotional storytelling, love, sacrifice, and a journey of self-discovery wrapped in deep relationships, explore Takmeel by S Merwa Mirza — a powerful novel that beautifully reflects how life slowly shapes a person into their true completion.

 

If you’re drawn to emotional romance, intense love, and a story filled with passion and heartbreak, explore O Mere Shokh Sanam by Saiqa Abid Virk — a gripping novel that beautifully blends love, drama, and the struggles of relationships in a heartfelt way.