Jaa Tujhy Maaf Kiya by Iqra Khan is an emotional Urdu novel about love, forgiveness, and relationships.

| Novel's Name | Jaa Tujhy Maaf Kiya |
|---|---|
| Writer's Name | Iqra Khan |
| File Type | |
| File Size | 8.79 |
| Download Option | Available |
اسلام و علیکم۔دانین نے گاڑی میں بیٹھتے کہا ۔
وعلیکم اسلام اہل نے شائستگی سے جواب دیا اور گاڑی سٹارٹ کی۔
میں سارا دن وہاں اکیلی رہوں گی ۔دانین نے بات کا آغاز کیا۔نہیں آپ کے ساتھ ر ہوں گا
لیکن لیکچر کے دوران نہیں۔اسنے بنا دیکھے جواب دیا تھا۔آج کا دن تم لیکچرز نہ لینا ؟
دانین ابھی بھی اسے دیکھ رہی تھی۔وہ کچھ دیر رکا اور پھر بولا۔۔
نہیں تم کیفے میں بیٹھ جانا کچھ نہیں ہو گا ۔ یہ سنتے ہی وہ وہی خاموش ہو گئ تھی۔
اہل ہمیشہ سے ہی اسکے ساتھ ایسے ہی بات کرتا تھا۔ نہ بہت زیادہ نہ بہت کم پتا نہیں کیوں ۔
جا تجھے معاف کیا
مصنفہ: اقرا خان
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
جا تجھے معاف کیا ایک جذبات سے بھرپور رومانوی ناول ہے جس میں محبت، جدائی، معافی اور رشتوں کی نزاکت کو نہایت خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
معافی اور درگزر
اعتماد اور وفاداری
جذباتی کشمکش
اہم لمحات
رشتے کے خوبصورت آغاز کی جھلک
غلط فہمیوں اور دوریوں کا پیدا ہونا
معافی اور احساسات کا اظہار
اختتام پر محبت، سکون اور نئی شروعات
یہ ناول یہ پیغام دیتا ہے کہ معاف کر دینا کمزوری نہیں بلکہ مضبوط کردار کی نشانی ہے، کیونکہ خلوص، محبت اور درگزر ہی وہ خوبیاں ہیں جو ہر رشتے کو دوبارہ جوڑنے اور دلوں میں سکون پیدا کرنے کی طاقت رکھتی ہیں۔
Jaa Tujhy Maaf Kiya Urdu Novel By Iqra Khan Free PDF
Jaa Tujhy Maaf Kiya is available for free PDF download.





