Jaa Tujhy Maaf Kiya by Khaanzaadi is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Novel's Name Jaa Tujhy Maaf Kiya Writer's Name Khaanzaadi File Type PDF File Size 1.52 Download Option Available
نہی۔۔۔یہ نہی ہو سکتا۔۔۔
زرتشہ نے سر نفی میں ہلایا۔۔۔۔
نہی۔۔۔یہ سمیر نہی ہو سکتا۔۔۔۔
زرتشہ کو لگا شاید مجھے غلط فہمی ہوئی ہے۔۔۔۔
سمیر کے لمبے بال،اس کی مونچھیں،نہی۔۔۔۔۔
وہ میرے کہنے پر ایسا کیسے کر سکتا ہے؟
زرتشہ خود سے سوال کر رہی تھی۔۔۔۔
اگر اس نے میرے کہنے پر یہ سب کیا ہے تو اس کا مطلب!۔۔۔
زرتشہ نے سر نفی میں ہلایا۔۔۔۔
تو کیا یہ سچ میں مجھ سے محبت کرتا ہے؟
میرے لیے کیا اس نے یہ سب!۔۔۔
چند دنوں میں خود کو بدل ڈالا۔۔۔۔
میرے لیے!۔۔۔
نہی ایسا نہی ہو سکتا!۔۔۔
نہی اس کے پیچھے بھی ضرور اس کا کوئی مفاد چھپا ہو گا۔۔۔
میں اس پر یقین نہی کر سکتی۔۔۔۔
یہ شخص ہر لمحے مجھے ایک نیا چہرہ دکھاتا ہے اپنا۔۔۔۔
اگر اس نے یہ سب میرے کہنے پر کیا بھی ہے۔۔۔۔
تو بھی مجھے کوئی فرق نہی پڑتا۔۔۔۔
جو دل میں آئے کرے!۔۔۔
مجھے کوئی فرق نہی پڑتا۔۔۔۔
جا تجھے معاف کیا
از خانزادی
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
جا تجھے معاف کیا ایک جذبات سے بھرپور رومانوی ناول ہے جس میں محبت، جدائی، معافی اور دل کے نازک احساسات کو خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
معافی اور درگزر
اعتماد اور وفاداری
جذباتی کشمکش
اہم لمحات
محبت بھرے رشتے کا آغاز
غلط فہمیوں اور دوریوں کا پیدا ہونا
معافی اور احساسِ ندامت
اختتام پر سکون، امید اور نئی شروعات
زندگی میں بعض اوقات معاف کر دینا سب سے بڑی جیت ہوتی ہے، کیونکہ خلوص، درگزر اور محبت دل کے بوجھ کو ہلکا کر کے انسان کو حقیقی سکون اور خوشی عطا کرتے ہیں۔
Jaa Tujhy Maaf Kiya Urdu Novel By Khaanzaadi Free PDF
Jaa Tujhy Maaf Kiya by Khanzaadi is available for free PDF download.
If you enjoy emotionally charged romance stories filled with obsession, heartbreak, unwavering devotion, and unexpected twists, Deewana by Ayesha Arain is a captivating read worth exploring.
If you’re drawn to political intrigue, psychological suspense, and emotionally powerful storytelling, explore Baab e Dehar by Mehrunisa Shahmeer — a gripping novel filled with mystery, betrayal, friendship, and unforgettable twists.





