Jan E Sitamgar by Farwa Khalid is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Jan E Sitamgar |
|---|---|
| Writer's Name | Farwa Khalid |
| File Type | |
| File Size | 11.7 |
| Download Option | Available |
آزما کر دیکھ لو۔۔۔۔ کہا بھاگوں گا اور کتنا بھاگوں گا۔۔۔۔ آنا تو ایک دن تمہارے پاس ہی ہے نا۔۔۔۔
حازم کی نگاہیں اُس کے صبیحہ چہرے سے ہٹنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھیں۔۔۔
میں تمہارے بابا کا قاتل ہوں۔۔۔ مجھے گرفتار کرکے تم اپنا بدلہ بھی پورا کر سکتی ہو۔۔۔۔
حازم کی بات پر حبہ کی آنکھوں میں نمی اُتر آئی تھی۔۔۔ یہ شخص آخر کو اتنا ظالم کیوں تھا۔۔۔
کیوں اُس کی اذیت نہیں سمجھتا تھا۔۔۔اُس کے بابا جو اُس کی زندگی کے آئیڈیل اُس کی پہچان تھے۔۔۔۔
اور یہ سامنے کھڑا شخص جس کا اُس نے اپنی زندگی کے ہر لمحے میں انتظار کیا تھا۔۔۔
جو اُس کی پوری زندگی تھا۔۔۔ جس کے بغیر اُس کی زندگی کا کوئی مقصد ہی نہیں تھا۔۔۔
وہی اُس کے بابا کا قاتل نکلا تھا۔۔۔۔
حبہ اپنے بابا کے قاتل کو سزا نہ دے کر اُن کے ساتھ ناانصافی نہیں کر سکتی تھی۔۔۔۔
جانِ ستمگر
مصنفہ: فروا خالد
صنف: رومانوی، ڈارک، جذباتی
:خلاصہ
جانِ ستمگر ایک شدت سے بھرپور رومانوی ناول ہے جس میں محبت، ظلم، جذباتی وابستگی اور دل کی بے بسی کو نہایت مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
شدید محبت اور اذیت
انا اور غرور
جذباتی کشمکش
صبر اور برداشت
اہم لمحات
شدید ٹکراؤ
خاموش محبت
ٹوٹ پھوٹ اور فاصلے
اختتام پر احساس یا پچھتاوا
جانِ ستمگر یہ پیغام دیتا ہے کہ محبت صرف جذبہ نہیں، بلکہ احترام اور نرمی بھی مانگتی ہے، ورنہ یہی محبت انسان کے لیے درد بن جاتی ہے۔
Jan E Sitamgar Urdu Novel by Farwa Khalid Free PDF
Jan E Sitamgar is available for free PDF download.
If you’re drawn to emotional storytelling and a journey of faith, struggle, and self-discovery, explore Kahaf by Rabia Khan — a deeply moving tale of love, pain, and spiritual awakening that stays with you long after the last page.





