Jo Tu Mera Hamdard Hai By Filzaa Arshad

Jo Tu Mera Hamdard Hai by Filzaa Arshad is a romantic Urdu novel about love, emotions, and heartfelt relationships.Jo Tu Mera Hamdard Hai by Filzaa Arshad

 

Novel's NameJo Tu Mera Hamdard Hai
Writer's NameFilzaa Arshad
File TypePDF
File Size2.98
Download OptionAvailable

مے آئی کم ان سر اس کی ڈرتی ہوئی ہلکی سی آواز نکلی

جس پر اس کی نگاہیں سپاٹ اور سنجیدہ سی دروازے کی طرف مڑی۔۔

مس شجیہ اپنے آنے کا وقت دیکھیں۔۔ یہ کلاس روم ہے

آپ کا گھر نہیں جب مرضی آجائیں پلیز میری کلاس ختم ہونے تک باہر رہیں۔۔

وہ اس کی اچھی خاصی کلاس لے چکا تھا۔۔ طلبہ اپنے کام روک کر اسے ہی دیکھ رہے تھے

تذلیل کے احساس سے اس کی آنکھوں میں مرچیاں بھرنے لگی۔۔۔

کیا یہ وہی شخص تھا جو گھر میں اس کا اتنا خیال رکھتا تھا

چھوٹی بچی کی طرح اس کی ہر خوشی کا خیال رکھتا تھا

اور یہاں آتے ہی وہ ایک ظالم کا روپ دھار لیتا تھا۔

 

 

جو تُو میرا ہمدرد ہے

مصنفہ: فلزاء ارشد

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

جو تُو میرا ہمدرد ہے ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جس میں محبت، ساتھ اور جذباتی سہارا مرکزی موضوع ہیں۔ کہانی ایسے دو کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو زندگی کی مشکلات اور آزمائشوں میں ایک دوسرے کا سہارا بنتے ہیں، اور یہی ہمدردی آہستہ آہستہ گہری محبت میں بدل جاتی ہے۔

اہم موضوعات

محبت اور ہمدردی

اعتماد اور وفاداری

جذباتی سہارا

رشتوں کی مضبوطی

اہم لمحات

قربت کا آغاز

مشکلات کا سامنا

جذباتی احساسات

اختتام پر محبت اور سکون

جو تُو میرا ہمدرد ہے یہ پیغام دیتا ہے کہ زندگی کے مشکل راستوں میں ایک مخلص ہمدرد انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتا ہے۔

Jo Tu Mera Hamdard Hai Urdu Novel by Filzaa Arshad Free PDF

 

This emotional story offers romance and engaging storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re drawn to heartfelt romance, emotional connections, and a story that celebrates the beauty of love, explore Tum Se Hai Bahar Zindagi Mein by Aleena — a touching novel filled with love, hope, and unforgettable emotions.

If you’re drawn to gripping plots and complex emotional drama, dive into Haalim by Nimra Ahmed—a compelling read you won’t forget.