Justuju Thi Khas by Zeenia Sharjeel

Justuju Thi Khas by Zeenia Sharjeel is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Justuju Thi Khas by Zeenia Sharjeel

Novel's NameJustuju Thi Khas
Writer's NameZeenia Sharjeel
File TypePDF
File Size8.14
Download OptionAvailable

دلاور مل تو اپنے بابا سائیں سے رہا تھا

مگر اُس کی نگاہیں کمرے میں آتی مشی پر ٹک چکی تھیں

آنکھوں کے اشارے سے مشی نے اُس کو سلام کیا

اور پلکیں جھگاتی ہوئی وہ واپس اپنے کمرے میں چلی گئی

مشی کی اِس ادا پر مبہم سے مسکراہٹ دلاور کے لبوں پر آکر ٹھہر گئی۔۔۔

رات کے کھانے کے بعد فارغ ہوکر جب وہ اپنے کمرے میں آیا

تو مشی پہلے سے ہی کمرے میں موجود تھی

دلاور کمرے کا دروازہ بند کرتا ہوا اُس کے پاس آیا۔۔کیسی ہیں آپ۔۔

ہمیشہ کی طرح وہ مشی سے اُس کا حال پوچھنے لگا۔۔

تم اپنے گھر والوں کے سامنے مجھ سے میرا حال پوچھ چکے ہو۔۔

مشی دلاور کے سامنے کھڑی ہوکر اُس کو یاد دلانے لگی جس پر دلاور مسکرایا۔۔

مگر آپ نے مجھے میرے گھر والوں کے سامنے بتایا۔۔

 

جستجو تھی خاص

مصنفہ: زینیا شرجیل

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

جستجو تھی خاص ایک دل کو چھو لینے والا رومانوی ناول ہے جس میں محبت، امید، خواب اور زندگی کے خوبصورت احساسات کو نہایت دلنشیں انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

امید اور خواب

اعتماد اور وفاداری

صبر اور استقامت

اہم لمحات

خوابوں کے سفر کا آغاز

حالات اور رشتوں کی آزمائش

احساسات کی پختگی

اختتام پر محبت، سکون اور نئی امید

یہ ناول اس حقیقت کو اجاگر کرتا ہے کہ سچی جستجو کبھی رائیگاں نہیں جاتی، کیونکہ خلوص، محنت، صبر اور اعتماد انسان کو ایک نہ ایک دن اس کی سب سے قیمتی منزل تک ضرور پہنچا دیتے ہیں۔

Justuju Thi Khas Urdu Novel by Zeenia Sharjeel Free PDF

 

Justuju Thi Khas is available for free PDF download.

 

If you enjoy heartfelt stories that beautifully explore love, faith, destiny, and emotional healing through life’s greatest trials, Mere Rahnuma by Noor Rajpoot is a captivating read worth exploring.

If you’re interested in spiritual depth and real-life challenges, check out Aab-e-Hayat by Umera Ahmed — a thoughtful Urdu novel that follows married life, faith, family and moral choices beyond romantic love.