Justuju Thi Khas Ki by Yusra is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Justuju Thi Khas Ki |
|---|---|
| Writer's Name | Yusra |
| File Type | |
| File Size | 2.82 |
| Download Option | Available |
” مرتی ہے مجھ پر باقاعدہ روکر کہا تھا میں آپ سے محبت کرتی ہوں
آبی نے پُر اعتماد لہجہ میں اپنا بھرم رکھنے کو کہا۔۔ ورنہ اظہار اور رابی۔۔
پی کر آئے ہو یا میری شکل پر بیوقوف لکھا ہے؟؟
مذاق اڑاتا لہجہ تھا صارم کا۔ آبی نے چونک کر اسے دیکھا
جو ذرا برابر بھی اسکی بات پر نا ٹھٹکا نا حیرت ظاہر کی تھی
اُسے تو جیسے یقین تھا سفید جھوٹ بولا ہے الٹا وہ آبی کی ہمت پر ہنس رہا تھا۔۔
سچ کہہ رہا ہوں صارم سے زیادہ جیسے خود کو حوصلہ دے رہا تھا۔
صارم اسکے انداز پر ہنسی نا روک سکا جو اتنے دھیرے سے کہہ رہا تھا
کے صارم کو کان لگا کر سننا پڑ رہا تھا اور ایسا کیوں تھا
اسکا جواب سامنے بیٹھی رابی تھی
جو ان دونوں سے انجان بس افشین کو سنبھال رہی تھی۔
میری آدھی جائیداد تمہاری اگر یہ اسکے سامنے کہو
صارم نے فاتحانہ نگاہوں سے اسے دیکھتے چلیں نج کیا۔
مرد کو گوارا نہیں کرتا محبت کی داستانیں اس طرح بیوی کے منہ سے بلاوائے
صارم کا ہلق پھاڑ قہقہ آبی کا منہ دیکھتے بلند ہوا جو معصومانہ انداز میں کہہ رہا تھا۔۔
چہرے پر صاف لکھا تھا ” میری بھی حسرت ہے یار دل کے کیا زخم دیکھائوں؟
پیٹھ پیچھے ڈینگیں مارنا گنوارہ کرتا ہے؟؟
صارم نے آنکھیں سکوڑ کر مذاق اڑانے والے انداز میں کہا جسے آبی نے بمشکل ہضم کیا۔۔
ڈی ایف ایم ہلکی سے آبی کی بڑبڑاہٹ پر صارم مسکرایا یہ تکیا کلام رابی کا تھا۔۔
” رابی نے تم پر اپنا اثر چھوڑ دیا ہے۔۔ ویسے ایک فری ایڈوائس دوں؟؟
کبھی رابی سے روڈلی بات نہیں کرنا، نا نظرانداز ویسے ایسے کیا بھی
اور ایک ماہ سے زیادہ تک گیا تو پھر تم اُسے شہر شہر گلی گلی ڈھوڈنتے پھرو گے
۔صارم نے اسکے قریب کھسکتے رازداری سے کہا اور واپس مونگ پھلی رکھ کے لیٹ گیا۔۔
جستجو تھی خاص کی
مصنفہ: یسریٰ
صنف: رومانوی، جذباتی، اصلاحی
:خلاصہ
Justuju Thi Khas Ki Urdu Novel By Yusra Free PDF Download
Justuju Thi Khas Ki offers engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you’re drawn to profound spiritual journeys, inner transformation, and the quest for truth, explore Pir-e-Kamil by Umera Ahmed — a compelling narrative where faith, love, and redemption intertwine.





