Kab Hui Teri Main Rab Jane Mera by Yusra Shah is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Kab Hui Teri Main Rab Jane Mera |
|---|---|
| Writer's Name | Yusra Shah |
| File Type | |
| File Size | 4.23 |
| Download Option | Available |
فائزہ رونے کے درمیاں بولی
اور نوفل کے دنگ رہ گیا اسکی یہ بات سن کر-چلی گئی وہ تمہیں چهوڑ کر
-تمہاری سختیاں اور پابندیان برداشت نہیں کرپائی— چلی گئی وہ
اسکے لبوں سے ہلکی سی آواز نکلی
اسکے ہاتهہ پیر ٹهنڈے ہونے لگے
اسکو لگا وہ اپنی جگہ سے ہل نہیں پائے گاوہ نہیں جا سکتی
فائزہ کی بولے جا رہی تهی اور نوفل اپنے کانوں پر ہاتهہ رکهتا آنکهیں میچ گیا
— وہ جا چکی ہے— جا چکی ہے وہ
تم اسکے ساتهہ اچها سلوک نہیں کرتے تهے نا
–اس لیئے چلی گئی وہ
وہ ہزیانی سا چلا رہا تها—-ایسا نہیں ہو سکتا
– نایاب پلیز آجاو واپس — واپس آجاو
– میں رہ نہیں پاوں گا تمہارے بغیر-– نایاب مت جاو پلیز مت جاو
نوفل ہڑ بڑا رہا تها –نایاب نایاب-مت جاو-پلیز مت جاو
کب ہوئی تیری میں رب جانے میرا
مصنفہ: یسریٰ شاہ
صنف: رومانوی، جذباتی، روحانی، سماجی
:خلاصہ
کب ہوئی تیری میں، رب جانے میرا ایک دلکش محبت کی کہانی ہے جس میں بے اختیار ہونے والے جذبات، تقدیر اور رشتوں کی نزاکت کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو انجانے میں ایک دوسرے سے دل لگا بیٹھتے ہیں اور محبت کی آزمائشوں سے گزرتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور تقدیر
اعتماد اور وفاداری
جذباتی کشمکش
صبر اور امید
اہم لمحات
غیر متوقع ملاقات
محبت کا احساس
رشتوں کی آزمائش
اختتام پر قربت اور سکون
کب ہوئی تیری میں، رب جانے میرا سچی محبت دلوں میں خاموشی سے جگہ بنا لیتی ہے، اور اس کا اصل راز صرف اللہ ہی جانتا ہے۔
Kab Hui Teri Main Rab Jane Mera Urdu Novel by Yusra Shah PDF
Kab Hui Teri Main Rab Jane Mera by Yushra Shah offers engaging storytelling. Free PDF download.





