Kabhi Percham Mein Lipte Hain by Habiba Ashfaq

Kabhi Percham Mein Lipte Hain by Habiba Ashfaq is a patriotic Urdu novel about courage and sacrifice.

Kab Hui Teri Main Rab Jane Mera by Yusra Shah

Novel's NameKabhi Percham Mein Lipte Hain
Writer's NameHabiba Ashfaq
File TypePDF
File Size2.24
Download OptionAvailable

مناہل یار کچھ تو بتاو۔کیوں پریشان ہو رہی ہو

اور ہمیں بھی کر رہی ہو۔کیا کسی نے کچھ کہا ہے؟

ابکی دفعہ سائم نے اس سے پوچھا ۔ب بھ بھیا وہ۔۔

اتنا بول کے وہ پھر رونا شروع ہو گئی۔ہاں گڑیا بتاو ۔

کیا ہوا ہے؟ ایسے نہیں تنگ کرو میرا بچہ ہائم نے بے بسی سے کہا۔

بھ بھیا وہ وہ مر گیا اسنے بس اتنا ہی بولا ۔

کون مر گیا مناہل وہ سخت پریشان ہو گئے تھے ۔

شاہ زر بھی پریشان ہو گیا کہ کس کی بات کر رہی ہے مناہل۔

بھیا وہ عمر کو انہوں نے مار دیا ۔اور اور اور وہ مر گیا۔

وہ پھر سے رونا شروع ھع گئی۔عمر کون ہے مناہل؟؟

انہوں نے اچنبے سے پوچھا۔کیونکہ مناہل اور کسی لڑکے کا نام لے ۔

ناممکن سی بات لگتی تھی۔وہ ناول کا ہیرو تھا ۔۔

اتنا اچھا تھا وہ۔۔اتنا پیارا اسنے بڑے آرام سے بتایا۔

واااااااٹ ؟ مناہل آر یو میڈ؟ یہ سائم تھا۔

اسے زرا یقین نہیں آ رہا تھا کہ

وہ تب سے ناول کے ہیرو کے لئیے رو رو کے بے حال ہو رہی تھی۔

اور ادھر ہی شاہ زر کو اسکی معصومیت پے ہنسی آئی۔

وہ اب بہت دلچسپی سے انہیں دیکھ رھا تھا۔۔

 

 

کبھی پرچم میں لپٹے ہیں

مصنفہ: حبیبہ اشفاق

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی، حب الوطنی

:خلاصہ

کبھی پرچم میں لپٹے ہیں ایک جذبۂ حب الوطنی سے بھرپور کہانی ہے جس میں وطن، قربانی اور فرض شناسی کی اہمیت کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو اپنے وطن اور قوم کی خاطر ہر قربانی دینے کے لیے تیار رہتے ہیں۔

اہم موضوعات

حب الوطنی

قربانی اور ایثار

ہمت اور استقامت

فرض شناسی

اہم لمحات

فرض کی ادائیگی

مشکل آزمائشیں

قربانی کا لمحہ

اختتام پر فخر اور عزت

وطن کی محبت اور اس کے لیے دی جانے والی قربانیاں ہمیشہ قوموں کو سربلند اور مضبوط بناتی ہیں۔

Kabhi Percham Mein Lipte Hain Urdu Novel by Habiba Ashfaq

 

Kabhi Percham Mein Lipte Hain offers inspiring storytelling. Free PDF download.

 

If you’re drawn to romance mixed with humor, tangled friendships, and emotional twists, check out O Mere Shokh Sanam by Saiqa Abid Virk — a love triangle full of laughter, drama, and unexpected turns.

If you crave love stories wrapped in power, secrets, and redemption, dive into Sun Saiyan by J Nikhat — where childhood promises, political intrigue, and raw passion collide.