Kaho Mujh Sey Mohabbat Hai by Iqra Khan is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Kaho Mujh Sey Mohabbat Hai |
|---|---|
| Writer's Name | Iqra Khan |
| File Type | |
| File Size | 7.53 |
| Download Option | Available |
اچھا ۔۔اگر آپ کو اتنا ہی شوق ہے اپنی نیچر جاننے کا
تو ملیے گا کیسی دن عدالت میں آپ کی نیچر کیا سب عادات کے بارے میں بتاوں گی ۔
ویسے بھی پولیس والوں کی بہت سی ایسی عادات ہیں ۔
۔جو ثبوت کے طور پر اکھٹی ہو سکتی ہیں ۔۔
خاص کر ان پولیس والوں کی جو ٹانگ پہ ٹانگ چڑھائے سوتے ہیں ۔
شہوار نے اچھا خاصا طنزا کیا تھا ۔۔
لیکن روہان بھی کم نہیں تھا اسنے بھی جلدی سے جواب دیے ۔
ہائے ۔۔میں تو کبھی بھی نہیں سوتا ڈیوٹی کے وقت آپ اچھے سے جانتی ہیں نہ
اور میری جرات کہاں سونے کی وکیلوں کی نظریں ہوتی ہیں ہم پر ۔۔۔
کہو مجھ سے محبت ہے
مصنفہ: اقرا خان
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
Kaho Mujh Sey Mohabbat Hai Urdu Novel by Iqra Khan PDF
This story offers engaging storytelling. Free PDF download available now.





