Kashmakash by Rimsha Memon is an emotional Urdu novel about love and relationships.

| Novel's Name | Kashmakash |
|---|---|
| Writer's Name | Rimsha Memon |
| File Type | |
| File Size | 592 KB |
| Download Option | Available |
مجھے کیوں اجازت نہیں ہے زوہیب بھائی جاب کرنے کی ۔۔
شادی سے پہلے بھی تو اپنے آفس میں جاب کرتی تھی
اب بھی وہیں کرنا چاہتی ہوں بھائی
پہلی بات تو یہ ستائیش مجھے بھائی کہنا بند کرو
او۔ سوری بھائی ۔وہ بات کاٹتے ہوئے بولی
جان لو گی کیا میری ۔۔۔ ر بھائی بول بول ک
وہ ہنستے ہوئے بولاہاں نا۔وہ بھی ہنسی ۔
اچھا اب کوشش کرونگی کے بھائی نا نکلے منہ سے
اہلیہ زوہیب اب آپ میری توجہ سے بات سنیے
میں نے آپ کی (سی وی ) کسی اسکول میں جمع کروائی ہے
میں چاہتا تھا جب وہ لوگ تمھیں انٹرویو کے لیے بلائیں ۔
میں تب تمہیں اطلاع دوں
لیکن تم نے اپنے زوہیب کا سرپرائز خراب کردیا ۔۔
کتنی ظالمانہ حرکت کی ہے تم نے وہ پھر ایک بار ہنسا ۔۔۔۔
شکریہ زوہیب اپکا ۔۔۔۔
مجھے بہت خوشی ہوئی کے اپنے میرے بارے میں سوچا ۔۔۔
اب اس خوشی میں آپ کے لیے چاۓ لے کر آتی ہوں
وہ مسکرایا ۔۔۔۔
کشمکش
مصنفہ: رمشا میمن
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
کشمکش ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، مشکل فیصلوں اور دل و دماغ کے درمیان جاری جدوجہد کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو زندگی کی آزمائشوں میں اپنے جذبات اور ذمہ داریوں کے درمیان توازن قائم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
جذباتی کشمکش
اعتماد اور وفاداری
صبر اور استقامت
اہم لمحات
مشکلات کا آغاز
اہم فیصلے
حقیقت کا ادراک
اختتام پر سکون اور کامیابی
کشمکش زندگی کی ہر کشمکش صبر، درست فیصلوں اور خلوص کے ساتھ آسان ہو جاتی ہے۔
Kashmakash Urdu Novel by Rimsha Memon Free PDF
Kashmakash offers engaging storytelling. Free PDF download.
If you’re moved by love tested by sacrifice and misunderstandings, explore Mere Humnawa by Arfa Ejaz — a heartfelt tale where loyalty, patience, and trust shape a love that endures.





