Khamoshiyan Season 2 by Sidra Sheikh is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Khamoshiyan Season 2 |
|---|---|
| Writer's Name | Sidra Sheikh |
| File Type | |
| File Size | 10.8 |
| Download Option | Available |
ولید۔۔۔۔ شاہ تو اپنی قسمت خود لکھتا تھا۔؟ اب نصیبوں کی بات کر رہے ہو۔۔؟؟؟
ولید شاہ مذاق اُڑاتا تھا۔۔۔۔قسمت نے مجھے مذاق بنا دیا۔۔۔۔
اب کیا کرسکتا ہوں۔۔۔؟ لڑ سکتا ہوتا کاش۔۔آج لڑ کر تمہیں جیت لیتا۔۔
پر تمہیں جیتنا نہیں پانا چاہتا ہوں تمہاری رضا سے۔۔۔۔۔
ہو۔۔۔اب کی بار مجھے بےوقوف نہیں بنا سکتے۔۔۔
تمہاری محبت نے تمہارے فریب نے بہت لوٹا ہے مجھے۔۔۔۔۔”
ولید شاہ کی آنکھیں بھیگ گئیں تھیں حورعین کی اس بات پر۔۔
اور حورعین۔۔۔۔۔ اسے نے اپنا منہ پھیر لیا تھا۔۔۔۔۔
خاموشیاں سیزن 2
مصنفہ: سدرہ شیخ
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
خاموشیاں سیزن 2 پہلے حصے کی کہانی کو مزید جذباتی اور دلچسپ انداز میں آگے بڑھاتا ہے، جہاں محبت، اعتماد، جدائی اور دل کے ان کہے احساسات نمایاں ہوتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
اعتماد اور وفاداری
جذباتی کشمکش
امید اور صبر
اہم لمحات
کہانی کے نئے موڑ کا آغاز
ماضی کی غلط فہمیوں کا سامنا
رشتوں میں اعتماد کی بحالی
اختتام پر محبت، سکون اور نئی امید
رشتے صرف الفاظ سے نہیں بلکہ احساس، اعتماد اور خلوص سے مضبوط ہوتے ہیں، اور جب دل ایک دوسرے کو سچے جذبے سے سمجھنے لگیں تو خاموشیاں بھی محبت کا سب سے خوبصورت اظہار بن جاتی ہیں۔
Khamoshiyan Season 2 Urdu Novel by Sidra Sheikh
Khamoshiyan Season 2 is available for free PDF download.
If you’re drawn to emotional storytelling, deep relationships, and a journey filled with love and sacrifice, explore Maseel by Noor Rajput — a heartfelt novel that beautifully captures emotions, destiny, and the struggles hidden within human connections.
If you’re drawn to waiting-filled romance and heartfelt longing, explore Dil Muntazir Mera by Rimsha Hussain, a moving Urdu novel where patience, devotion, and unspoken love take center stage.





