Khaslat by Shehzad Jahan is an emotional Urdu novel about human nature and relationships.

| Novel's Name | Khaslat |
|---|---|
| Writer's Name | Shehzad Jahan |
| File Type | |
| File Size | 7.69 |
| Download Option | Available |
وہ خوش تھی اور یہی وہ چاہتا تھا چاہے اس کے لئے وہ خود کو کیوں نا قربان کر دیتا۔۔
حسن نے اس کی سرخ آنکھوں کی بابت سوال کیا تھا۔۔
جسے اس نے ان سنا کر دیا۔۔
وہ پورچ میں کھڑی گاڑی کے قریب آگئے۔۔
حسن نے گاڑی سٹارٹ کی وہ ذرا ہی دور کھڑی تھی۔۔
عامر نے پلٹ کر اسے دیکھا تھا۔۔
الوداعی انداز میں ہاتھ ہلایا ہونٹ خدا حافظ کہنے کے لئے کپکپائے تھے۔۔
اس نے بھی ہاتھ ہلایا تھا۔۔
وہ بیگ پچھلی سیٹ پر رکھ کر آگے بیٹھ گیا۔۔
گلےميں آنسوؤں کا گولہ سا اٹکا تھا۔۔
اس کی آنکھیں دھندلا گئیں گاڑی گیٹ سے باہر نکلتی چلی گئی۔۔
خصلت
مصنف: شہزاد جہاں
صنف: سماجی، اصلاحی، نفسیاتی
:خلاصہ
خصلت ایک فکر انگیز اور گہرائی لیے ہوئے ناول ہے جس میں انسانی عادات، کردار اور رویوں کے اثرات کو نہایت مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
انسانی خصلت اور کردار
مثبت اور منفی عادات
اصلاح اور تبدیلی
فیصلوں کے اثرات
اہم لمحات
غلط عادات کا اثر
مسائل اور آزمائش
خود احتسابی
اختتام پر تبدیلی اور بہتری
خصلت یہ پیغام دیتا ہے کہ انسان کی کامیابی یا ناکامی کا دارومدار اس کی خصلت پر ہوتا ہے، اور اگر وہ اپنی عادات کو بہتر بنا لے تو اپنی زندگی کو بھی بہتر بنا سکتا ہے۔
Khaslat Urdu Novel by Shehzad Jahan Free PDF Download
Khaslat is available for free PDF download.
If you’re drawn to stories where love is tested by emotions, family pressures, and inner struggles, explore Hayat-e-Ishq by Iqra Khan, a compelling Urdu novel that blends romance with social realities and the complexities of the heart.
If you’re drawn to stories where love, mystery, and emotional depth intertwine, explore Shah E Mann by Yaman Eva — a gripping Urdu novel about scarred souls searching for connection, trust, and a chance at redemption.





