Khawab Aur Haqeeqat by Yaman Eva is an emotional Urdu novel about dreams, reality, and relationships.

| Novel's Name | Khawab Aur Haqeeqat |
|---|---|
| Writer's Name | Yaman Eva |
| File Type | |
| File Size | 6.52 |
| Download Option | Available |
شاید بے چارہ جانتا تک نہیں کہ۔۔۔
؟کیا ہوتا ہےbasilisk
نمیرہ نےتاسف سے اس کم پڑھےجوان کو دیکھا۔۔۔
جو بد قسمتی سے یا خوش قسمتی سے اس کا خاوند بن چکا تھا۔۔۔۔
باسیلسک ایک اژدھا ہوتا ہے، جس کی نظر اورپھنکار۔۔۔
وہ تفصیل بتانا چاہ رہی تھی جب وہ ٹوک گیا۔آئی نو دا ڈیٹیل۔۔۔۔
میں تمہارے خوف پر حیران ہوں، وہ بھلا تمہارے پاس کہاں سے آئے گا؟
وہ قریب پڑے سٹول پر بیٹھتا اطمینان سے بولا۔۔۔۔
کبھی کبھی ایسے باتیں کرتا وہ بہت ویل ایجوکیٹڈلگتا تھا۔۔۔۔
نمیرہ اس کے انداز پر اپنی حیرت دبا گئی۔۔۔۔
وہ خاموشی سے چاۓ پیتا رہا، جواب نہیں دیا۔ نمیرہ بھی خاموش ہو گئی۔۔۔۔
Actually Mrs nameerah, basilisk…
ایک افسانوی۔۔ صرف افسانوی اژدھا ہے۔۔۔
جس کی نظر اور پھنکار بہت مہلک بتائی جاتی ہے۔۔
یعنی وہ بس ایک تصوراتی وجود ہے اور بس۔۔۔۔۔
خواب اور حقیقت
مصنفہ: یمن ایوا
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
خواب اور حقیقت ایک خوبصورت رومانوی ناول ہے جس میں خوابوں کی تعبیر، محبت، امید اور زندگی کی حقیقتوں کو نہایت دلنشیں انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
خواب اور حقیقت
اعتماد اور وفاداری
صبر اور استقامت
اہم لمحات
خوابوں کے سفر کا آغاز
حالات اور رشتوں کی آزمائش
حقیقت کا ادراک
اختتام پر کامیابی، محبت اور نئی امید
یہ ناول اس حقیقت کو اجاگر کرتا ہے کہ خواب وہی حقیقت بنتے ہیں جن کے ساتھ خلوص، محنت، صبر اور اللہ پر بھروسہ شامل ہو، کیونکہ یہی خوبیاں انسان کو ہر مشکل کے بعد کامیابی اور حقیقی خوشی تک پہنچاتی ہیں۔
Khawab Aur Haqeeqat Urdu Novel By Yaman Eva Free PDF
Khawab Aur Haqeeqat is available for free PDF download.





