Khurram Ki Haram by Rimsha Hussain is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Khurram Ki Haram |
|---|---|
| Writer's Name | Rimsha Hussain |
| File Type | |
| File Size | 712 KB |
| Download Option | Available |
دروازہ نوک ہونے پہ اُس کو اندازہ ہوگیا باہر کھڑی ہستی کون ہوگی
مگر وہ ڈھیٹ بن کر اپنے کمرے میں رہی۔
حرم اوپن دا ڈور۔خرم نے محبت بھرے لہجے میں اُس کو آواز دی
دوسری طرف حرم اتنے سالوں بعد خرم کی آواز سن کر زور سے آنکھیں میچ لی تھی۔
یار حرم کیا ہوگیا ہے کیا مجھے تم بھول گئ ہو مجھے لگا تھا تمہیں بے صبری سے میری آمد کا انتظار ہوگا
پر یہاں تو ایسا کچھ ہے نہیں ناراض ہو کیا دروازہ تو کھولو
تاکہ میں تمہارے شکوے شکایت سن سکوں۔
خرم نے پریشانی سے کہا حرم کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے تھے
کتنا انتظار کیا تھا اُس نے خرم کا اور وہ کہہ رہا تھا ایسا نہیں ہے
حرم نے اپنا چہرہ صاف کیا پھر ڈوپٹہ بیڈ سے اُٹھا کر دروازہ کھول کر سرجھکا کر کھڑی ہوگئ
حرم کو اپنے سامنے دیکھ کر خرم کی جان میں جان آئی تھی
اتنے سالوں بعد اپنے روبرو دیکھ کر بے چین دل کو قرار سا آگیا تھا۔
اب کیوں آئے ہیں وہی رہتے۔حرم نے شکوہ کیا
حرم میں شوقیہ طور پہ تو نہیں گیا تھا نہ مجبوری تھی میری۔
خرم نے وضاحت دیتے کہابات تو کرسکتے تھے نہ۔
حرم نے دوسرا شکوہ کیامیں اتنی دور سے آیا ہوں اتنے سالوں بعد آیا ہو
بجائے میرا حال دریافت کرنے کے تم شکوے کررہی ہو۔
خرم نے مسکراکر اُس کا دیہان دوسری طرف کروانا چاہاآپ کیسے ہیں۔
حرم نے معصومیت سے پوچھا تو خرم کا جاندار قہقہقہ گونجا حرم کھسیانی ہوکر سر جھکاگئ۔
میں تمہارے سامنے ہوں تم بتاؤ جانے سے پہلے جو میں ہدایات کرکے گیا تھا
اُس پہ عمل پیرا تھی یا نہیں۔
خرم نے کجھ رعب سے پوچھامیں نہ خود کسی سے فری ہوئی
نہ کسی اور کو خود کے ساتھ فری ہونے دیا۔حرم نے جھٹ سے کہا تو خرم پھر سے ہنس پڑا۔
خرم کی حرم
مصنفہ: رمشا حسین
صنف: رومانوی، جذباتی، معاشرتی
:خلاصہ
خرم کی حرم ایک جذباتی اور دلچسپ کہانی ہے جس میں محبت، اعتماد اور خاندانی رشتوں کی پیچیدگی کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو مختلف آزمائشوں، غلط فہمیوں اور حالات کے باوجود اپنے رشتوں کو نبھانے اور ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور وابستگی
اعتماد اور وفاداری
خاندانی رشتے
جذباتی کشمکش
اہم لمحات
رشتے کا آغاز
مشکلات کا سامنا
حقیقت کا انکشاف
اختتام پر قربت اور سکون
خرم کی حرم یہ پیغام دیتا ہے کہ محبت، اعتماد اور باہمی احترام ہر مضبوط رشتے کی بنیاد ہوتے ہیں۔
Khurram Ki Haram Urdu Novel By Rimsha Hussain Free PDF
Khurram Ki Haram offers engaging storytelling. Free PDF download available now.
If you’re drawn to emotional storytelling, heartbreak, and shattered dreams, explore Nikharna Tha Per Bikhar Gye by Ayat Noor — a touching novel about love, loss, and the pain of falling apart when life was meant to bloom.
If you’re drawn to emotional storytelling, love, and a journey of fate and deep relationships, explore Tu Lazmi by Suhaira Awais — a heartfelt novel that beautifully shows how some bonds become an unavoidable part of life.





