Kis Khata Ki Saza Pai by Ramsha Mehnaz is an emotional Urdu novel about love and relationships.

| Novel's Name | Kis Khata ki Saza Pai |
|---|---|
| Writer's Name | Ramsha Mehnaz |
| File Type | |
| File Size | 1.26 |
| Download Option | Available |
مجھے معاف کر دو فجر خدا کے لئے۔۔۔۔۔مانا میں تمہارا گناہ گار ہوں
مگر تم میرے گناہوں کی اتنی بڑی سزا نہیں دے سکتیں
تم مجھے چھوڑ کر نہیں جا سکتیں ارحان اپنے حواسوں میں نہیں تھا
وہ چلا رہا تھا فجر کو جھنجھوڑ رہا تھا مگر آج پہلی بار وہ اس کی تکلیف سے بے نیاز ہوئی تھی۔
شاید۔۔۔۔۔۔۔شاید زندگی کی ڈور ٹوٹ گئی تھی۔
اور محبت بھی تھک کے کہیں بے ہوش ہو کہ گر گئی۔
ارحان کے چینخنے کی آواز سن کر سب دوڑتے ہوئے اندر آئے
تو اندر کا دلخراش منظر دیکھ کر سب کے پیروں تلے زمین نکل گئی
ارحان فجر کو اپنے بازؤں کے گھیرے میں لئے ہوئے بے تحاشا رو رہا تھا
اور فجر دنیا و مافیہا سے بے نیاز میٹھی نیند سو رہی تھی
آخری خواہش پوری ہونے کا اطمینان اس کے چہرے سے جھلک رہا تھا۔
کسی نے نہیں سوچا تھا وہ اتنی ظالم ہوگی
کسی کو بھی معافی مانگنے کا موقع دیئے بغیر یوں سب سے منہ موڑ جائے گی۔
کس خطا کی سزا پائی
مصنفہ: رمشا مہناز
صنف: رومانوی، جذباتی، درد بھرا، سماجی
:خلاصہ
کس خطا کی سزا پائی ایک درد بھری کہانی ہے جس میں محبت، ناانصافی اور غلط فہمیوں کے اثرات کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو بے قصور ہونے کے باوجود زندگی کی سخت آزمائشوں کا سامنا کرتے ہیں۔
اہم موضوعات
محبت اور قربانی
ناانصافی اور صبر
جذباتی کشمکش
اعتماد اور معافی
اہم لمحات
آزمائش کا آغاز
رشتوں میں دوریاں
حقیقت کا انکشاف
اختتام پر سکون اور انصاف
صبر، سچائی اور معافی ہر ناانصافی پر آخرکار غالب آتے ہیں۔
Kis Khata Ki Saza Pai Urdu Novel by Ramsha Mehnaz
Kis Khata Ki Saza Pai offers engaging storytelling. Free PDF download.
If you love social romance with depth and character-driven drama, check out Hum or Tum by Zeela Zafar — a popular Urdu novel that explores conflict, desire, and relationships in everyday life.
If you enjoy psychological suspense woven with romance, hidden secrets, emotional struggles, and powerful character journeys, Ankaboot by Noor Rajpoot is a captivating read worth exploring.





