Kiya Hoi Hai Khata by Rimsha Hussain

Kiya Hoi Hai Khata by Rimsha Hussain is an emotional Urdu novel about love and relationships.

Kiya Hoi Hai Khata by Rimsha Hussain

Novel's NameKiya Hoi Hai Khata
Writer's NameRimsha Hussain
File TypePDF
File Size3.15
Download OptionAvailable

Happy birthday czn.

تارا سب کو اگنور کرتی سیدھا احناف کے روبرو کھڑی ہوتی

اُس کی طرف گفٹ بڑھاکر بولی تو احناف کی حیرت میں اضافہ ہوا

تمہیں تو ضروری کام تھا؟

احناف کے پاس کھڑی حیات نے طنز نظروں سے تارا کو دیکھا

یہ بھی ضروری کام ہے میرے کزن کی سالگرہ کا دن تو کیسے ممکن ہے

میں مس کروں؟تارا اُس کو دیکھ کر پرسکون لہجے میں بولی

تمہارا آنا اور نہ آنا ہمارے لیے ایک جیسا ہے

اور تم ہر سال نہیں آتی جو ایسا بول رہی ہو۔۔۔حیات نے جتایا

مگر میں تو تم لوگوں کےلیے نہیں آئی میں تو احناف کے لیے آئی ہوں۔۔۔

تارا احناف کو دیکھتی حیات سے بولی

اچھا کیا جو تم آئی تم سب لوگ انجوائے کرو میں اپنے کمرے میں جاؤں گی۔۔۔

بینش بیگم سب پر نظر ڈال کر کہتیں اپنے کمرے کی طرف بڑھ گئ۔۔۔

تھینک یو۔۔۔۔احناف سرجھٹک کر اُس کا شکریہ ادا کرنے لگا

تھینکس کس لیے؟تارا کو سمجھ نہیں آیا

اِس تُحفے کے لیے۔۔۔

احناف نے اپنا ہاتھ اُس کے سامنے لہرایا جہاں اُس کا دیا گیا گِفٹ تھا

کوئی بڑی بات نہیں۔۔۔۔تارا عام لہجے میں بولی

 

 

کیا ہوئی ہے خطا

مصنفہ: رمشا حسین

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

کیا ہوئی ہے خطا ایک درد بھری کہانی ہے جس میں محبت، غلط فہمیوں اور بے گناہی کی آزمائش کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو حالات کی سختیوں کے باوجود اپنی سچائی اور رشتوں کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

محبت اور قربانی

غلط فہمیاں

جذباتی کشمکش

اعتماد اور معافی

اہم لمحات

آزمائش کا آغاز

رشتوں میں دوریاں

حقیقت کا انکشاف

اختتام پر سکون اور وصال

سچائی، صبر اور معافی ہر غلط فہمی کو ختم کرکے رشتوں میں دوبارہ اعتماد پیدا کر دیتے ہیں۔

Kiya Hoi Hai Khata Urdu Novel by Rimsha Hussain PDF

 

Kiya Hoi Hai Khata by Rimsha Khan offers engaging storytelling. Free PDF download.

 

If you’re drawn to romance mixed with humor, tangled friendships, and emotional twists, check out O Mere Shokh Sanam by Saiqa Abid Virk — a love triangle full of laughter, drama, and unexpected turns.

If you enjoy emotionally charged romance stories filled with obsession, heartbreak, unwavering devotion, and unexpected twists, Deewana by Ayesha Arain