Lado Rani by Riaz Aqib Kohler is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Lado Rani |
|---|---|
| Writer's Name | Riaz Aqib Kohler |
| File Type | |
| File Size | 2.80 |
| Download Option | Available |
محمود بیٹے !….تم کچھ الجھے الجھے اور پریشان نظر آ رہے ہو
اللہ پاک آسانی فرمائے خیر تو ہے نا؟
رخسانہ نے صوفے پر بیٹھتے ہوئے متفکرانہ لہجے میں پوچھا۔
چچی کے بیٹھتے ہی وہ جلدی سے اس کے قدموں میں بیٹھا
اور اس کے پاوں پکڑ کر گھٹنوں پر سر رکھ کر رونے لگا ۔
ارے بیٹا !….کیا ہوا ہے ؟رخسانہ سخت گھبرا گئی تھی ۔
کیوں رو رہے ہو میرے لال، میں جانتی ہوں
دعا کی بے وقوفی میں تمھارا کوئی ہاتھ نہیں
بس اس وقت غصے میں تمھیں بھی ڈانٹ دیا ۔
رخسانہ کی آواز میں شامل ممتا نے محمود کے دل کو بہت ڈھارس دی تھی ۔
چچی جان !….آپ چاہتی ہیں نا کہ میں آپ کو ماں جی بولوں
بس میں یہ اجازت مانگنے آیاہوں۔
پگلا نہ ہوتو،اس میں رونے کی اور اتنی رازداری کیاضرورت ہے
اس سے بڑھ کر بھلا اور کوئی خوشی کی بات ہو سکتی ہے۔
لاڈو رانی
مصنف: ریاض عاقب کوہلر
صنف: رومانوی، سماجی، جذباتی
:خلاصہ
Lado Rani by Riaz Aqib Kohlar is available for free PDF download with engaging storytelling.
If you enjoy emotional stories of fate, resilience, love, and personal transformation, Bakht by Mehrunnisa Shahmeer is a captivating read worth exploring.
If you’re drawn to the pain and hope that come with waiting, explore Sham-e-Intezar by Anila Kanwal — a tender Urdu romance about longing, emotional patience, and love tested over time.





