Main Khudgharz Tehri by Sumayya Mughal is an emotional Urdu novel about love and relationships.

| Novel's Name | Main Khudgharz Tehri |
|---|---|
| Writer's Name | Sumayya Mughal |
| File Type | |
| File Size | 924 KB |
| Download Option | Available |
حنہ بیگم کو کچھ یاد آیا تو وہ کبیر کے کمرے کی طرف گئیں
جیسے ہی انہوں نے دروازہ کھولا ان کے چودہ طبق روشن ہو گئے۔
اور ایک چیخ انکے منہ سے نکلی۔ کبیر کے پاس ایک چاقو پڑا تھا
اور اسکے بائیں بازو کی وین سے بہت خون بہہ رہا تھا۔
فرش پر اسکا بےہوش وجود پڑا تھا۔
کبیر اٹھو یہ کیا کر دیا تم نے؟
وہ بھاگ کر زمین پر بیٹھ گئیں اور اسے جھنجھوڑنے لگیں۔
انہیں کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ وہ کس کو بلائیں۔
حیدر صاحب بھی گھر پر نہیں تھے۔
انہوں نے اپنا دوپٹہ اس کے بازو پر باندھ دیا۔ خون ابھی بھی بہہ رہا تھا۔
دوسری طرف مائرہ بھی اسے بار بار میسج کر رہی تھی
مگر ابھی بھی کوئی جواب نہیں آیا تھا۔ وہ بے چین سی چھت پر ٹہل رہی تھی۔
کہیں کبیر کل والی بات پر تو ناراض نہیں ہو گیا۔
اسنے خوف سے سوچا کہ تب ہی اسکا فون بجا۔
شکر ہے اللہ کبیر کا فون خود ہی آ گیا۔
اسنے فون پر کبیر کا نام دیکھ کر شکر ادا کیا اور فون کان سے لگایا۔
ہیلو مائرہ، مائرہ تم جلدی آ جاؤ گھر۔ حنہ بیگم نے روتے ہوئے کہا۔
کیا ہوا آنٹی سب، سب ٹھیک ہے؟ اسکا دل ڈوب کر ابھرا۔
نہیں، کبیر ٹھیک نہیں ہے، تم جلدی سے آ جاؤ۔ وہ ابھی بھی رو رہی تھیں۔
میں خودغرض ٹھہری
مصنفہ:سمعیہ مغل
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
میں خودغرض ٹھہری ایک احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں محبت، غلط فہمیوں اور خود غرضی کے الزام کے درمیان پیدا ہونے والی کشمکش کو پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
محبت اور قربانی
غلط فہمیاں
جذباتی کشمکش
معافی اور خود شناسی
اہم لمحات
الزامات کا آغاز
رشتوں میں دوریاں
حقیقت کا انکشاف
اختتام پر اعتماد کی بحالی
انسان کی نیت اور کردار ہی اس کی اصل پہچان ہوتے ہیں، نہ کہ لوگوں کی رائے یا لگائے گئے الزامات۔
Main Khudgharz Tehri Urdu Novel by Sumayya Mughal PDF
Main Khudgharz Tehri is available for free PDF download with engaging storytelling.
If you’re drawn to tales of longing and heartbreak, check out Sham-e-Intezar by Anila Kanwal — a touching Urdu romance that revolves around patience, waiting, and undying love.





