Main Tera Sarmaya Hoon by Suneha Rauf PDF

Main Tera Sarmaya Hoon by Suneha Rauf is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Main Tera Sarmaya Hoon by Suneha Rauf

Novel's NameMain Tera Sarmaya Hoon
Writer's NameSuneha Rauf
File TypePDF
File Size3.44
Download OptionAvailable

یہ تمہارا اپنا فیصلہ تھا ازلان

کہ تم اسے ان سب سے گزارو تاکہ وہ مضبوط ہو سکے۔۔۔۔

ہاں لیکن میں برداشت نہیں کر پا رہا۔۔۔۔

اس کا ایک ایک آنسو میرے دل پر گر رہا ہے۔۔۔۔۔

میں پاگل ہو رہا ہوں۔۔۔۔

وہ رو رہی ہے اور وجہ میں ہوں۔۔۔۔

لیکن اسے ان سب سے تم نے نکالنا ہے

اپنے ماں باپ کے بعد وہ جس طرح ڈرپوک بن گئی ہے

کہ لوگوں سے دور بھاگتی ہے ایسا نہیں چلے گا نا ہمیشہ۔۔۔

اس کا سب تُو ہے تو ہی اسے ان سب سے نکال سکتا ہے۔۔۔۔

میں جانتا ہوں اسی لیے اسے ان سب سے نکال رہا ہوں۔۔۔

۔وہ اندھیرے میں دو چار بار بیہوش ہوئی ہے

ناجانے کتنے زخم اس نے خود کو دیے ہیں

مجھے اپنی جان جاتی محسوس ہوتی ہے

جب وہ یہ سب کرتی ہے۔۔۔

 

 

میں تیرا سرمایہ ہوں

مصنفہ:سُنیہا رؤف

صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی

:خلاصہ

میں تیرا سرمایہ ہوں ایک احساسات سے بھرپور رومانوی کہانی ہے جس میں محبت، اعتماد، قربانی اور رشتوں کی اصل قدر کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ 

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

اعتماد اور وفاداری

قربانی اور ایثار

جذباتی کشمکش

اہم لمحات

محبت کا آغاز

رشتوں کی آزمائش

اعتماد کی بحالی

اختتام پر قربت اور سکون

حقیقی سرمایہ دولت نہیں، بلکہ وہ رشتے ہوتے ہیں جو محبت، خلوص، اعتماد اور وفاداری سے زندگی کو خوشیوں سے بھر دیتے ہیں۔

Main Tera Sarmaya Hoon Urdu Novel by Suneha Rauf PDF

 

Main Tera Sarmaya Hoon is available for free PDF download with engaging storytelling.

 

If you’re drawn to passionate and steamy romance, check out Hararat e Jan by Aymen Nauman — an Urdu novel that explores fiery desire, emotional pain, and the heat of forbidden love.

If you’re moved by a deeply spiritual and redemptive journey, read Rab Se Jurhne Ka Safar by Umm E Huraira — a heartfelt Urdu novel about faith, patience, and finding true peace in one’s connection with God.