Malal E Ishq by Iqra Riaz is a romantic Urdu novel about love and emotions.

| Novel's Name | Malal E Ishq |
|---|---|
| Writer's Name | Iqra Riaz |
| File Type | |
| File Size | 1.69 |
| Download Option | Available |
…!!!اس سے آگے اسکی سوچ مفلوج ہو جاتی تھی
تو کیا وہ اسی لڑکی کی آنکھوں میں آنسو دیکھنے آیا تھا
…!!!جس کی آنکھوں میں وہ آنسو نہیں دیکھ سکتا تھا
شافع خود پر ضبط کرتا ہوا کھڑا ہوا تھا
وہ اس وقت ضبط کی انتہاؤں پر تھا
.غصہ نکالنے کیلئے سامنے دیوار پر زور سے مکہ مارا تھا
دیوار پر لگا کیل اسکے ہاتھ میں پیوست ہوگیا
بہت بےدردی سے اس نے اپنا ہاتھ پرے کیا تھا
. خون ہاتھ سے بہتا ہوا فرش کو رنگین کر رہا تھا
دوسرے ہاتھ سے میز پر پڑے واز کو اٹھایا ہی تھا
کہ مایا نے آگے بڑھ کر اسکے خون سے لت پت ہاتھ کو پکڑ لیا تھا.
جب شافع نے دیوار پر مکہ مارا تھا تو وہ ایک دم ڈر گئی تھی کہ اسے کیا ہو گیا
ابھی تو وہ اسکے پاس بیٹھا اسے چپ کروا رہا تھا
اسکے ہاتھ سے خون نکلتا دیکھ کر وہ مزید ڈر گئی تھی.
. پہلے اپنے ڈیڈ کے خون سے لت پت لاش اور اب فرش پر گرتا خون..
. وہ فوراً اسکی طرف لپکی تھی اوراسکا ہاتھ تھاما تھا.
شافع جو واز اٹھا کر دیوار پر مارنا چاہتا تھا ایک دم رکا تھا
میں کیا کروں، میں چاہ کر بھی اسے کچھ نہ کہہ سکا
لیکن.. لیکن میں ایسا کچھ بھی نہیں کروں گا..
ملالِ عشق
مصنفہ: اقرا ریاض
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی
:خلاصہ
ملالِ عشق ایک احساسات سے بھرپور رومانوی ناول ہے جس میں محبت، جدائی، پچھتاوا اور دل کی گہری کیفیات کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
محبت اور جدائی
اعتماد اور وفاداری
پچھتاوا اور معافی
جذباتی کشمکش
اہم لمحات
محبت کے سفر کا آغاز
غلط فہمیوں اور دوریوں کا سامنا
احساسِ ندامت اور حقیقت کا ادراک
اختتام پر معافی، قربت اور سکون
سچی محبت میں اگرچہ ملال اور آزمائشیں آتی ہیں، لیکن خلوص، صبر اور معافی ہر ٹوٹے ہوئے رشتے کو دوبارہ مضبوط بنانے کی طاقت رکھتے ہیں۔
Malal E Ishq Urdu Novel by Iqra Riaz Free PDF Download
Malal E Ishq is available for free PDF download.
If you’re curious about a tale of love’s trials, read Ishq Ki Pehli Manzil by Farwa Mushtaq — a charged Urdu romance where fate, betrayal, and redemption draw two very different hearts together.





