Man Mehram by Nayalish Cheema PDF

Man Mehram by Nayalish Cheema is a romantic Urdu novel about love and emotions.

Man Mehram by Nayalish Cheema

 

Novel's NameMan Mehram
Writer's NameNayalish Cheema
File TypePDF
File Size1.37
Download OptionAvailable

الحمدللہ، میں ملک کی مصروف ترین اور نامی گرامی لڑکی ہوں،

ثبوت میرے ہاتھ میں ہے

میرم نے اپنی شیلڈ جو اس سے مقابلے کے سیکنڈ ونر کے طور پر ملی تھی

اس کے سامنے پیش کی مسز

میرم شاہ، آپ بول رہی ہیں اس مقابلے کے ججز میں

وہ شخص بھی شامل تھا جسے آپ نکمہ کہہ رہی ہیں

زاویار شاہ نے اسے یقین دہانی کروای

مسٹر زاویار شاہ، میں یہ کیسے بول سکتی ہوں

کیونکہ مجھے پورا یقین ہے

کہ آپ کی وجہ سے میں سیکنڈ آئی ہوں ورنہ فرسٹ آتی

میرم کی بات زاویار نے تھوڑا سا ہنستے ہوئے کہا،

بلکل ایسے ہی اب کرلو جو کرنا ہے

تمھیں زاویار نے چیلنجنگ انداز میں اسے دیکھا

اور سٹیج کی طرف تک چلا گیا جہاں باقی ججز موجود تھے

وہ اس یونیورسٹی کا پرانا سٹوڈنٹ تھا

پولٹیکل سائنسیز میں ماسٹر کرنے کے بعد

وہ ایک نیوز چینل پر شو کرتا تھا اس کی خوش قسمتی تھی

کہ کچھ اس گوڈ لوکنگ پرسنلٹی اور کچھ زہانت کی وجہ سے

وہ ان دنوں میں جانا مانا اینکر بن چکا تھا

اس کی یونی تقریب میں مقابلہ تھا

جہاں اسے جج کے طور پر بلا گیا

 

 

من محرَم

مصنفہ; نیالیش چیمہ

صنف : رومانوی  ،نفسیاتی ،  جذباتی ،علامتی

خلاصہ

من محرم ایک احساسات سے بھرپور رومانوی ناول ہے جس میں محبت، اعتماد، روحانی وابستگی اور رشتوں کی نزاکت کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔

اہم موضوعات

محبت اور وابستگی

اعتماد اور وفاداری

روحانی اور جذباتی تعلق

صبر اور استقامت

اہم لمحات

محبت کے سفر کا آغاز

رشتوں کی آزمائش

احساسات کی پختگی

اختتام پر قربت، سکون اور نئی امید

حقیقی محرم وہی ہوتا ہے جو محبت، اعتماد، خلوص اور احترام کے ساتھ ہر مشکل گھڑی میں انسان کا سہارا بنے اور رشتے کو مضبوطی سے نبھائے۔

Man Mehram Urdu Novel by Nayalish Cheema Free PDF

 

Man Mehram is available for free PDF download.

 

If you’re intrigued by ambition, love behind the scenes, and the courage to seize every opportunity, explore Carpe Diem by Rabia Khan — a heartwarming journey of self-discovery, film‑world dreams, and bold emotional risk.

If you’re drawn to emotional romance, misunderstandings, and a journey from pain to love, explore Zara Ek Nazar Mere Bekhabar by Zariya — a captivating novel filled with intense emotions, pride, and heartfelt romance.