Marz E Ishq Ki Dawa Tum Ho Season 2 by Husny Kanwal is a romantic Urdu novel about love, emotions, and relationships.

| Novel's Name | Marz e Ishq Ki Dawa Tum Ho Season 2 |
|---|---|
| Writer's Name | Husny Kanwal |
| File Type | |
| File Size | 8.56 |
| Download Option | Available |
تمہاری نظر میں رمشاء کون تھی..؟اس نے تجسس سے استفسار کیا ۔۔۔۔پتہ نہیں۔۔۔
میں نے آج تک کبھی اسے دیکھنے کی کوشش نہیں کی اور ناں ہی جاننے کی کہ رمشاء کون ہے۔۔۔۔
اور اس دن تم رو رو کر بابا.. بابا..کہ رہی تھیں.. اس وقت لگا کہ شاید تمہارا نام گڑیا ہے۔۔۔
اور تم ہی ان کی بیٹی ہو وہ شکوہ کرتے ہوۓ بولا۔۔۔۔۔۔
وہ ڈیڈ کے سب سے اچھے دوست ہیں اور ہم بچپن سے ہی ان کو بابا بولتے تھے…۔۔۔
وہ اپنی صفائی پیش کرنے لگی تو مجھے تھوڑی پتہ تھا۔۔۔۔ محبت کرتا ہوں تم سے یار۔۔۔۔۔
۔ وہ بھی پہلی نظر سے۔۔۔تمہیں دیکھتے ہی دیوانا ہوگیا۔۔۔ تم سیدھا میرے دل۔۔۔۔
میں اتر گئیں اور میں مجنوں تم پہ دل ہار بیٹھا تھا۔۔۔۔۔
بس یہ نہیں جانتا تھا کہ تم رمشاء ہو اگر یہ پتا ہوتا تو میں کبھی اتنی راتیں ہجر میں ناں گزارتا.۔۔۔
مرضِ عشق کی دوا تم ہو (سیزن 2)
مصنفہ: حُسنیٰ کنول
صنف: رومانوی، جذباتی، روحانی
:خلاصہ
مرضِ عشق کی دوا تم ہو (سیزن 2) پہلے حصے کی کہانی کا تسلسل ہے جس میں محبت کے بعد کے مراحل، جذباتی گہرائی اور روحانی تبدیلی کو مزید تفصیل سے پیش کیا گیا ہے۔
اہم موضوعات
محبت کی پختگی
روحانی تبدیلی
صبر اور برداشت
اعتماد اور قربانی
اہم لمحات
رشتے کا نیا مرحلہ
مشکلات اور آزمائش
جذباتی اور روحانی کشمکش
اختتام پر سکون اور مضبوطی
مرضِ عشق کی دوا تم ہو (سیزن 2) یہ پیغام دیتا ہے کہ سچا عشق انسان کو مکمل بناتا ہے، اور جب اس میں صبر اور خلوص شامل ہو تو ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔
Marz e Ishq Ki Dawa Tum Ho Season 2 by Husny Kanwal
Marz E Ishq Ki Dawa Tum Ho Season 2 is available for free PDF download.





