Mata Un Qaleel by Bint E Ahmed

Mata Un Qaleel by Bint E Ahmed is an Islamic Urdu novel that explores faith, values, and spiritual growth.

Mata Un Qaleel by Bint E Ahmed

Novel's NameMata Un Qaleel
Writer's NameBint E Ahmed
File TypePDF
File Size2.91
Download OptionAvailable

یہ کلاس ہے شاید مس حرب سلطان اور آپ کو مینرز نہیں ہے کلاس میں بیٹھنے کے ۔

حرب کے مڑتے ہی حذافہ نے سنجیدگی سے کہا

جو کہ چہرہ نقاب سے دھکے اپنی خوبصورت آنکھوں کو کوفت سے گھمارہی تھی ۔

سوری ٹو سے سر حذافہ عمران بیگ یہی عمر ہوتی ہے

لائف انجوائے کرنے کی اب آپ جیسے بوڑھوں کی عمر میں لائف انجوائے تھوڑی کی جاتی ہے ۔

حذافہ کی بات پر حرب نے آنکھیں ٹپٹپاتے ہوئے معصومیت سے کہا ۔

آپ مجھے بوڑھا کہہ رہی ہیں شاید آپکی آئیز ویک ہیں ۔

حرب کی بات پر حذافہ نے بمشکل اپنا غصہ ضبط کرتے ہوئے کہا ظاہر سی بات ہے

وہ اتنے خوبصورت نوجوان جس پر ہر لڑکی مرمٹے اسے بوڑھا کہہ رہی تھی غصہ ہونا تو بنتا تھا ۔

وہ سر کیا ہے ناں میری آئیز ویک نہیں بلکہ حد سے زیادہ تیز ہے

جس نے آپکے جوان وجود میں چھپی بوڑھی روح کو پہچان کر آپکو بوڑھا کہا

وہ کہتے ہیں ناں کہ عقل مند کے لئے اشارہ کافی ہے

لیکن اب آپ میں عقل ناپید ہے تو اس میں میرا کوئی قصور نہیں ۔

حذافہ کے غصے سے کہنے پر حرب نے شانِ بے نیازی سے کہا

جبکہ حرب کی باتیں سن کر ساری کلاس میں دبی دبی ہنسی کی آوازیں گونجنے لگی ۔

گیٹ آؤٹ فرام دا کلاس ۔

 

 

ماتا ان قلیل

مصنفہ: بنتِ احمد

صنف: رومانوی، جذباتی، اصلاحی، سماجی

:خلاصہ

متاعِ قلیل ایک فکر انگیز اور احساسات سے بھرپور کہانی ہے جس میں دنیاوی خواہشات، انسانی رشتوں اور زندگی کی عارضی حقیقتوں کو پیش کیا گیا ہے۔ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو دنیا کی چمک دمک اور حقیقی خوشی کے درمیان فرق کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اہم موضوعات

دنیا کی ناپائیداری

رشتوں کی اہمیت

صبر اور قناعت

خود شناسی

اہم لمحات

زندگی کی آزمائشیں

حقیقت کا ادراک

ترجیحات میں تبدیلی

اختتام پر سکون اور سمجھ

متاعِ قلیل یہ پیغام دیتا ہے کہ دنیا کی ہر نعمت عارضی ہے، جبکہ اصل کامیابی اچھے کردار، مضبوط رشتوں اور روحانی سکون میں پوشیدہ ہے۔

Mata Un Qaleel Urdu Novel by Bint E Ahmed PDF Download

 

This story offers meaningful storytelling. Free PDF download available now.

 

If you’re captivated by emotionally intense romances that explore themes of love, sacrifice, and personal growth, delve into Ghulam Hai Dil Ye Tera by Suhaira Awais — a compelling story that intertwines passion with the complexities of human relationships.

If you’re captivated by emotionally intense romances that explore themes of love, sacrifice, and personal growth, delve into Ek Lafz Ishq by Areej Shah — a compelling story that intertwines passion with the complexities of human relationships.