Mera Foji Meri Marzi by Aina Ahmad is a romantic Urdu novel about love and patriotism.

| Novel's Name | Mera Foji Meri Marzi |
|---|---|
| Writer's Name | Aina Ahmad |
| File Type | |
| File Size | 1.17 |
| Download Option | Available |
گولی چلی تھی.. اور چیخ حور کی نکلی تھی..
نقاب پوش آہان کے پیٹ سے خون نکلتا دیکھ کر الٹے پاؤں بھاگے تھے..
حور کو کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا.. کیا کرے کیا نہیں..
نہ موبائل تھا پاس اور نہ ہی کوئی اس سنسان جگہ پہ آنے والا تھا..
آہان بڑے تحمل سے کار کے ساتھ ٹیک لگا کر بیٹھا تھا
خون بڑی شدت سے اس کے پیٹ سے نکل کر زمین کو رنگین کر رہا تھا..
اور حو اس کا بازو پکڑے روئے جا رہی تھی
رونے کی بجائے کسی گاڑی کو ڈھونڈو..
نہیں تو یہ رونا تمہیں ساری عمر کا ہو جائے گا..
آنکھوں میں لال رگیں اس کی تکلیف کی گواہ تھی
جنہیں وہ ضبط کر رہا تھا..
اوکے میں ڈھونڈتی ہوں.. وہ فورا اٹھ کر روڈ پہ آئی تھی..
گاڑی تو اس قدر ڈیمج ہو چکی تھی کہ وہ چلانے کے قابل نہ رہی تھی
کم از کم ایک ٹیکنیشن جب تک اس کو دیکھ نہ لیتا..
کتنی دیر وہ روڈ پہ یونہی ٹہلتی رہی..
کوئی گاڑی گزرتی دکھائی نہیں دے رہی تھی..
خون ذیادہ بہنے کی وجہ سے اہان اب غنودگی میں جا رہا تھا..
آہان کی یہ حالت دیکھ کر حور کے رکے آنسو پھر سے بہنا شروع ہو گئے تھے..
زبان پہ دعائیں پڑھتی وہ پھر سے روڈ کے تھوڑا آگے گئی.
. یقیناً اس کی دعاؤں کا ہی نتیجہ تھا
کہ تھوڑی ہی دور اسے گاڑی کی ہیڈ لائٹس دکھ گئی تھی
جنہیں دیکھ کر وہ یوں خوش ہوئی تھی
جیسے اسے زندگی کی نوید سنا دی گئی ہوں..
میرا فوجی میری مرضی
مصنفہ:عینا احمد
صنف: رومانوی، جذباتی، سماجی، حب الوطنی
:خلاصہ
میرا فوجی میری مرضی عینا احمد کا ایک منفرد اور دل کو چھو لینے والا ناول ہے جو محبت، قربانی، انتظار اور وطن سے وابستگی جیسے گہرے احساسات کو نہایت خوبصورتی سے بیان کرتا ہے۔
اہم موضوعات
محبت اور شرارت
فوجی زندگی
اعتماد اور وابستگی
رشتوں کی خوبصورتی
اہم لمحات
دلچسپ ملاقات
نوک جھونک
جذباتی قربت
اختتام پر محبت کا اعتراف
میرا فوجی میری مرضی یہ پیغام دیتا ہے کہ سچی محبت زندگی کے مشکل راستوں کو بھی آسان بنا دیتی ہے۔
Mera Foji Meri Marzi Urdu Novel by Aina Ahmad Free PDF
Mera Foji Meri Marzi is available for free PDF download with engaging storytelling.
If you enjoy emotional stories of fate, resilience, love, and personal transformation, Bakht by Mehrunnisa Shahmeer is a captivating read worth exploring.
If you’re drawn to emotional turmoil, struggle, and raw romance, explore Zehaal-e-Miskeen by Malisha Rana, a powerful Urdu novel about pain, endurance, and a heart fighting to heal.





